بچوں کی لڑائی خوفناک حد تک بڑھ گئی، تیرہ سالہ بچے نے بارہ سالہ بچے کو قتل کر دیا

پبلک نیوز: بچوں کی لڑائی خوفناک حد تک بڑھ گئی، تیرہ سالہ بچے نے بارہ سالہ بچے کو قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ شفیق آباد کی حدود کھوکھر ٹاون میں ایک 12 سالہ بچے حسن کو اس کے محلے دار 13سالہ بچے نور محمد نے آپسی لڑائی میں دل پر چھری کے وار کر کے قتل کر دیا۔

 شفیق آباد پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے نور محمد اور اس کے والد ہاشم کو گرفتار کر لیا۔ مقتول کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس جمع کروا دیا گیا ہے۔

احمد علی کیف  2 روز پہلے

متعلقہ خبریں