کراچی: کورنگی کے سرکاری اسپتال میں 22سالہ لڑکی زیادتی کے بعد قتل

کراچی (تنویر منیر) روشنیوں کے شہر میں اندھیر نگری کی مثال قائم کر دی گئی۔ کورنگی کے سرکاری اسپتال میں 22سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کورنگی کے سرکاری اسپتال میں 22سالہ لڑکی کے قتل کا پول کھل گیا۔ 22 سالہ دوشیزہ کو زیادتی کے بعد زہریلا انجیکشن لگا کر موت کی نیند سلا دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق لڑکی گزشتہ روز دانت میں درد کا علاج کروانے اسپتال گئی تھی۔ جس کے بعد یہ سارا واقعہ پیش آیا۔

احمد علی کیف  1 ماه پہلے

متعلقہ خبریں