نیب کراچی ریجن کے تمام پراسیکیوٹرز نے استعفے دے دیئے

کراچی (کاشف منیر) نیب کراچی ریجن کے تمام پراسیکیوٹرز نے استعفے دے دیئے ہیں۔ تمام پراسیکیوٹرز نے تنخواہ کم ہونے کے باعث استعفیٰ دیا۔

تفصیلات کے مطابق نیب کراچی ریجن کے تمام پراسیکیوٹرز نے استعفے دے دیئے۔ تمام پراسیکیوٹرز نے تنخواہ کم ہونے کے باعث استعفیٰ دیا۔ نیب پراسیکیوٹرز کے مستعفی ہونے سے میگا کرپشن کیسز التوا کا شکار ہو جائیں گے۔

نیب پراسیکیوٹرز نے اپنے استعفے پراسیکیوٹر جنرل کو بھیج دیئے ہیں۔

احمد علی کیف  2 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں