پاک بھارت کشیدگی پر آرمی چیف قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی کو بریفنگ دیں گے

اسلام آباد(پبلک نیوز) پاک بھارت کشیدگی اور بھارتی الیکشن سے قبل ممکنہ سرجیکل سٹرائیک جی ایچ کیو میں قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی کو تفصیلی بریفنگ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

 

پاک بھارت کشیدگی اور بھارتی الیکشن سے قبل ممکنہ سرجیکل سٹرائیک جی ایچ کیو میں قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی کو تفصیلی بریفنگ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ حساس بریفنگ، دفاعی کمیٹی کی بریفنگ کی جگہ تبدیل کر کے پارلیمنٹ ہاؤس سے جی ایچ کیو منتقل کردی گئی۔

 

پاک بھارت کشید گی پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دفاعی کمیٹی کو بریف کریں گے۔ پاک بھارت کشید گی پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دفاعی کمیٹی کو بریف کریں گے۔ آرمی چیف کی دعوت پر کمیٹی 4 اپریل کوجی ایچ کیو کا دورہ کرے گی۔ اکیس رکنی دفاعی کمیٹی کی سربراہی امجد خان کریں گے۔ کمیٹی میں تمام پارلیمانی جماعتوں کے ارکان شامل ہوں گے۔

عطاء سبحانی  2 ماه پہلے

متعلقہ خبریں