اینٹیگوا (پبلک نیوز) آسٹریلیا کی خواتین نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2018 جیت لیا۔ فائنل میچ میں انگلش ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 105 رنز بنائے۔ کینگروز نے 16ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز کا ہدف حاصل کرلیا۔
ویمن کرکٹ کے بڑے ایونٹ کے بڑے ٹاکرے کا فیصلہ ہوگیا۔ آسٹریلیا ویمن ورلڈٹی ٹونٹی 2018 کا چیمپئن بن گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ویمن ورلڈکپ 2018 کے فائنل میچ میں راویتی حریف انگلینڈ اور آسٹریلیا آمنے سامنے ہوئے۔
England have won the toss and bat first against Australia in the 2018 @WorldT20 final! Who will claim the trophy? 🇦🇺🏴🏆
— ICC (@ICC) November 24, 2018
Follow #AUSvENG LIVE ➡️ https://t.co/HdAPt8fEwK#WT20 #WatchThis pic.twitter.com/obrBiA277D
فائنل میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے میچ کھیلتے ہوئے 105 رنز بنائے۔ آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم نے عمدہ بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ ٹیم کا ہدف 2 وکٹوں پر ہی پورا کر لیا۔ آسٹریلیا ویمن ٹیم نے 106 رنز کا ہدف 16 اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا اور ساتھ ہی میگا ایونٹ کا ٹائٹل اپنے سر سجا لیا۔
Gardner (3/22) and Wareham (2/11) shine as England are dismissed for 105 in the #WT20 final in Antigua, Danni Wyatt top scoring with 43. Will Australia chase it down for their fourth Women's @WorldT20 title?#AUSvENG LIVE ➡️ https://t.co/HdAPt8fEwK#WT20 #WatchThis pic.twitter.com/GFiiw3XZVJ
— ICC (@ICC) November 25, 2018
آسٹریلیا کی جانب سے ایشلے گارڈنر نے اہم میچ میں 33 رنز بنائے اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ عمدہ بیٹنگ کی بدولت ایشلے گارڈنز کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
حارث افضل 2 ماه پہلےCongratulations @SouthernStars - #WT20 2018 champions! 🏆 pic.twitter.com/5xos442Wo7
— ICC World Twenty20 (@WorldT20) November 25, 2018