نصیر الدین شاہ بھارت میں بچوں کی حفاظت اور مستقبل کیلئے پریشان

پبلک نیوز: بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناانصافی یا پھر طاقتور افراد کی جانب سے کمزور لوگوں پر ظلم و ستم کرنا کوئی نئی بات نہیں۔ نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ آج کے بھارت میں وہ اپنے بچوں کی حفاظت اور مستقبل کے لیے بے فکر ہیں۔

 

بھارتیوں کو بھی بھارت سے خوف آنے لگا۔ نصیر الدین شاہ نے بھارت میں بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ عام لوگوں کے ہجوم کے ہاتھوں پولیس افسر کی ہلاکت بڑی معنی رکھتا ہے۔ بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں اب خوف آتا ہے۔ انتہا پسندی کا ایک جن بوتل سے باہر آ گیا ہے جو واپس جاتا نظر نہیں آتا۔

 

بھارتیوں کو بھارت سے خوف آنے لگا۔ بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ کا کہنا ہے کہ مجھے ان بھارت میں خوف آتا ہے۔ انتہاپسندی کاجن بوتل سے باہر آ گیا ہے جو واپس جاتا نظر نہیں آتا۔ ڈرلگتا ہے کہیں بچوں کو کوئی گھیر کر مذہب کے نام پر قتل کر دے گا۔  ملک میں گائے کی اہمیت انسانی جان سے زیادہ ہے۔

حارث افضل  3 ماه پہلے

متعلقہ خبریں