سعودی عرب نے پہلے جوہری ریسرچ ری ایکٹرکا سنگِ بنیاد رکھ دیا

ریاض (پبلک نیوز) سعودی عرب نے پہلے جوہری ریسرچ ری ایکٹرکا سنگِ  بنیاد رکھ دیا۔ ولی عہد محمد بن سلمان نےری ایکٹرکے تعمیراتی کام  کا افتتاح کیا۔ جوہری ری ایکٹرسے 17 گیگا واٹ بجلی پیدا ہو گی۔

سعودی عرب ویژن 2030 کےتحت تیزی سے ترقی کی منازل طے کرنے لگا۔ سعودی عرب  کے پہلے جوہری ریسرچ ری ایکٹر کا سنگِ بنیاد رکھ دیاگیا۔ جوہری ری ایکٹرکی افتتاحی قریب عبدالعزیز سٹی برائے سائنس اور ٹیکنالوجی میں ہوئی۔ ولی عہد محمد بن سلمان نے افتتاح کیا۔

نیوکلیئرپاورپلانٹ سے 2032 تک 17 گیگا واٹ بجلی پیدا ہوگی۔ جینیٹک ادویہ، پانی کوصاف بنانےکےاسٹیشن اور طیارہ سازی سمیت مختلف منصوبوں کا آغاز بھی کیا گیا۔

احمد علی کیف  2 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں