پاکستان کے بجائے حکومت عالمی دباؤ میں فیصلےکر رہی ہے،بلاول بھٹو

پبلک نیوز: چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے بجائے حکومت عالمی دباؤ میں فیصلےکر رہی ہے۔ گیس کے حوالے سے ہماری ضرورتیں بڑھ رہی ہیں۔ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے تسلسل کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔

 

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ  کا کہنا تھا کہ پاکستان کے بجائے حکومت عالمی دباؤ میں فیصلےکر رہی ہے۔ وزیراعظم نے دورہ میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کوئی بات نہیں کی۔ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے تسلسل کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔

 

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ گیس کے حوالے سے ہماری ضرورتیں بڑھ رہی ہیں۔ گیس کی قیمت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان کے بجائے حکومت عالمی دباؤ میں فیصلےکر رہی ہے۔ بڑےعہدے پر چھوٹے آدمی کی بات کس سے متعلق تھی۔

حارث افضل  2 ماه پہلے

متعلقہ خبریں