چین میں باؤل کی شکل کی عمارت تیار

چین کے شہر جِنگ ڈے جین میں باؤل کی شکل کی عمارت تیار کر لی گئی۔ کلچرل اور آرٹ سنٹر کے طور پر بنائی گئی عمارت کی اونچائی 80 میٹر ہے۔

کینیڈا میں دو مکوڑوں کے درمیان دلچسپ باکسنگ کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ بڑے مکوڑے نے چھوٹے مکوڑے کو خوب گھونسے مارے۔ آخر کار چھوٹا مکوڑا شکست تسلیم کر کے ایک طرف ہو گیا۔

اب جتنا بھی غصہ ہے نکل جائے گا اور کوئی بُرا بھی نہیں منائے گا۔ لاس اینجلس میں ایکس تھرو نامی کلب کھل گیا۔ جہاں شہری لکڑی سے بنے ہدف پر کلہاڑے سے نشانہ لگاتے ہیں۔

احمد علی کیف  9 ماه پہلے

متعلقہ خبریں