موسم سرما آتے ہی گیس ہوئی نایاب، لوڈ مینجمنٹ پلان تیار کر لیا گیا

اسلام آباد(پبلک نیوز)عوام ہو جاہیں تیار، سردیوں میں ان کے چولہے اور ہیٹر دونوں ٹھنڈے رہیں گے، گیس کی قلت کے باعث لوڈ مینجمنٹ پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ صبح اور شام گھریلو صارفین کو گیس فراہم کی جائے گی۔ درآمدی صنعتوں کے علاوہ دیگر صنعتیں گیس سے محروم رہیں گی ۔

 

ذرائع کے مطابق سردی کے آتے ہی سب سے بڑا مسئلہ گیس کی لوڈ شیڈنگ، گیس لوڈ منیجمنٹ پلان بنا لیا گیا۔ گھریلو صارفین کو گیس لوڈشیڈنگ کا سامنا رہے گا۔ دن کے اوقات میں گیس لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔ صبح اور شا... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  2 ماه پہلے

بینک اکاؤنٹس ڈیٹا چوری اسکینڈل سے صارفین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(پبلک نیوز) بینک اکاؤنٹس ڈیٹا چوری اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد صارفین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ ایف آئی اے اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے تمام بینکوں کے اے ٹی ایم ہولڈرز کو اپنا پن کوڈ تبدیل کرنے اور کسی کو بھی فون پر بینک اکاؤنٹ سے متعلق تفصیلات فراہم نہ کرنے کی ہدایت۔

 

بینک اکاونٹس ڈیٹا چوری اسکینڈل نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا، بینک اکاؤنٹس ڈیٹا چوری اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد صارفین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ صارفین نے اپنے اکاؤنٹس سے مت... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  2 ماه پہلے

آئی ایم ایف کا 7رکنی وفد آج پاکستان پہنچے گا

پبلک نیوز: آئی ایم ایف کا 7رکنی وفد آج رات پاکستان پہنچے گا۔ وفاقی حکومت اور آئی ایم  ایف کے درمیان  مذاکرات ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک، ایف بی آر اور وزارت خزانہ کے حکام آئی ایم ایف وفد سے مذاکرات کریں گے۔

 تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کا 7رکنی وفد آج رات پاکستان پہنچے گا۔ آئی ایم ایف کا سات رکنی وفد ہیرالڈ فنگر کی سربراہی میں آج رات پاکستان پہنچے گا۔ وفاقی حکومت اور آئی ایم  ایف کے درمیان  مذاکرات کل سے شروع ہوں۔ پاکستان آئی ایم ایف کواپنی مالی ضرور... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 ماه پہلے

پاکستان میں تقریباً تمام بینکوں کا ڈیٹا ہیک کرلیا گیا ہے، ڈائریکٹر ایف آئی اے 

اسلام آباد (پبلک نیوز) پاکستان میں تقریباً تمام بینکوں کا ڈیٹا ہیک کرلیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ بینکاری نظام پر ہیکرز کے حملوں سے متعلق خفیہ رپورٹ پبلک ہو گئی۔

پاکستان میں تقریباً تمام بینکوں کا ڈیٹا ہیک کرلیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ بینکاری نظام پر ہیکرز کے حملوں سے متعلق خفیہ رپورٹ پبلک ہو گئی۔ 22 بینکوں کے 19 ہزار کسٹمرز کا ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کے... مزید پڑھیں
حارث افضل  2 ماه پہلے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

کراچی (پبلک نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  510 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 510 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 41 ہزار 493 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہو کر 132.47 روپے پر بند ہوا۔ جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہوا ور 132 روپے میں فروخت ہوا۔

مزید پڑھیں
حارث افضل  2 ماه پہلے