پاکستان میں غربت کی شرح کتنی ؟ رپورٹ منظر عام پر آگئی

پبلک نیوز: عالمی بنک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح 30 فیصد ہے جبکہ 15 سال کے دوران پاکستان میں غربت کی شرح میں 35 فیصد کمی ہوئی۔

عالمی بنک نے پاکستان میں غربت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح 30 فیصد ہے جبکہ 15 سال کے دوران پاکستان میں غربت کی شرح میں 35 فیصد کمی ہوئی۔

عالمی بنک کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان پاکستان کا سب سے غری... مزید پڑھیں
حارث افضل  4 ماه پہلے

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کون؟ حکومت اور اپوزیشن نئے امتحان میں پڑ گئیں

اسلام آباد (پبلک نیوز) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کون؟ حکومت اور اپوزیشن نئے امتحان میں پڑ گئی ہیں۔ موجودہ حالات کے مطابق احتساب کی بڑی کمیٹی کے چیئرمین کی نامزدگی کے حتمی فیصلہ میں مزید کئی دن درکار ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تقرری کے معاملے پر بڑے سیاستدان بھی راستہ نکالنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔ حکومتی وفد کی اپوزیشن سے کئی ملاقاتوں میں بھی کوئی نتیجہ نہیں نکالا جا سکا ہے۔ خواجہ آصف یا بلاول کے امکانات ختم ہونے کے بعد حکومت اور اپوزیشن میں... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے

پاکستان کے آئی ایم ایف سے پالیسی سطح پر مذاکرات کل سے شروع ہوں گے

اسلام آباد(پبلک نیوز) آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا آغاز کل سے ہونے جا رہا ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر مذاکرات میں پاکستانی معاشی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

 

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کل سے شروع ہوں گے۔ وزیر خزانہ اسد عمر مذاکرات میں پاکستانی معاشی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف روپے کی قدر میں مزید کمی کا مطالبہ کر سکتا ہے۔ بجلی، گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے، سبسڈی کے خاتمے کی شرط کا بھی... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  4 ماه پہلے

سندھ بینک نے اومنی گروپ حکام کیخلاف بینکنگ کورٹ میں کرمنل درخواستیں دائر کر دیں

کراچی (پبلک نیوز) اومنی گروپ کی مبینہ منی لانڈرنگ، جعلی اکاﺅنٹس کے بعد چینی غائب کرنے کا معاملہ نئے فیز میں داخل ہو گیا۔ سندھ بینک نے اومنی گروپ حکام کے خلاف بینکنگ کورٹ میں کریمینل خواستیں دائر کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق چینی کے اسٹاک غائب کرنے پر اومنی گروپ کے خلاف کارروائی میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ بینکنگ کورٹ میں اومنی گروپ کی جانب سے اربوں روپے کی چینی غائب کرنے کا معاملہ پر سندھ بینک نے ایکشن لے لیا۔ سندھ بینک نے اومنی گروپ کی 8 شوگر ملز کے چیف ایگزیکٹو اور ڈا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے

سعودی عرب سے 1 ارب ڈالر ایک دو روز میں پاکستان آجائیں گے: اسد عمر

کراچی (پبلک نیوز) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ گردشی قرضوں کا سب سے زیادہ فائدہ آئی پی پیز کو ہوتا ہے۔ بجٹ ٹارگٹ کو نہیں ٹیکس مشینری کو ٹھیک کرنا ہو گا۔ بیرون ملک سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا اگلے 2 روز میں سعودی عرب کے ایک ارب ڈالر پاکستان کو مل جائیں گے۔

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر  نے اوورسیز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز میں صنعت کاروں سے ملاقات کی۔ وزیر  خزانہ اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستانی معیشت ک... مزید پڑھیں
حارث افضل  4 ماه پہلے