وفاقی بجٹ کی تیاری مکمل، وفاقی بجٹ 11 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (پبلک نیوز) الفاظ کی ہیرا پھیری یا ٹھوس معاشی اقدامات، وفاقی بجٹ کی تیاری کا کام مکمل کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بجٹ کا حجم 6 ہزار 800 ارب رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو ہو گا۔ وفاقی کابینہ آئندہ مالی سال 2019-20 کے بجٹ کی منظوری دے گی۔ وفاقی بجٹ منگل کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

 

ذرائع کے مطابق میں کابینہ 6 ہزار 800 ارب روپے سے زیادہ کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے گی۔ بجٹ خسار... مزید پڑھیں
حارث افضل  6 روز پہلے

نئے مالی سال کیلئے خیبرپختونخوا کا بجٹ 18 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ

پشاور(حسن علی) نئے مالی سال کے لئے خیبرپختونخوا کا بجٹ 18 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت نے مالی سال دوہزار انیس اور بیس کے لئے 700 ارب روپے سے زیادہ کی بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دے دی۔

 

نئے مالی سال کے لئے خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق بجٹ میں صوبائی محاصل میں 10 ارب روپے کا اضافہ، ہدف 45 ارب سے بڑھ کر 55 ارب کر دیا گیا۔ رواں مالی سال کے دوران صوبائی حکومت نے صوبائی محاصل سے آمدن کا تخمینہ 45ارب روپے لگایا ہے۔ آمد... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 ہفتے پہلے

پی ٹی آئی حکومت پہلے سال کوئی بھی معاشی ہدف حاصل نہ کر سکی: قومی اقتصادی سروے

اسلام آباد (پبلک نیوز) قومی اقتصادی سروے کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی۔ سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف حکومت پہلے سال کی کارکردگی مایوس کن رہی۔ پی ٹی آئی حکومت کو کوئی معاشی ہدف حاصل نہ ہوا۔

اقتصادی سروے کے مطابق فی کس آمدن، سرمایہ کاری، بچت اور مہنگائی سمیت کوئی ہدف بھی حاصل نہ ہو سکا۔ ڈالر کی قدر میں غیر معمولی اضافے سے فی کس آمدنی میں 136ڈالر کی کمی ہوئی۔ فی کس آمدن 1652 ڈالر سے کم ہو کر 1516 تک پہنچ گئی۔

جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق روپے میں فی کس آمدن ای... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ہفتے پہلے

آئندہ مالی سال کیلئے ایف بی آر کا ہدف 5550 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز

اسلام آباد (پبلک نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں نئےمالی سال کے فنانس بل کی تیاری کا عمل تیزی سے جاری، حکام کا بڑے پیمانے پر ٹیکس چھوٹ ختم اور نئے سیکٹرز کو ٹیکس میں لانے پر غور جاری۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر حکام کی جانب سے بڑے پیمانے پر ٹیکس چھوٹ ختم اور نئے سیکٹرز کو ٹیکس میں لانے پر غور جاری کیا جا رہا ہے۔ نئے بجٹ میں تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

ایف بی آر حکام تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کی آمدنی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ہفتے پہلے

اسٹوڈنٹ لون اسکیم کے تحت بلا سود قرضوں کی منظوری

کراچی (پبلک نیوز) نیشنل بینک نے اسٹوڈنٹ لون اسکیم کے تحت مستحق طلبہ کے لیے بلا سود قرضوں کی منظوری دیدی گئی۔ اسٹیٹ بینک کمرشل بینکو کے ذریعہ قرضے فراہم کرے گا۔

 

تفصیلات کے مطابق نیشنل بینک نے اسٹوڈنٹ لون اسکیم کے تحت مستحق طلبہ کے لیے بلا سود قرضوں کی منظوری دیدی گئی۔ اسٹیٹ بینک کمرشل بینکو کے ذریعہ قرضے فراہم کرے گا۔

 

ذرائع کے مطابق نیشنل بینک، حبیب بینک،یو بی ایل، الئیڈ بینک اور ایم سی بی بینک کو نمائیندگی حاصل ہوگی۔ ، اسٹیٹ بینک... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 ہفتے پہلے