ایف بی آر نے پاکستانیوں کے بیرون ملک ڈیڑھ لاکھ اکاؤنٹس کا پتہ چلا لیا

اسلام آباد (پبلک نیوز) بیرون ملک چھپائی گئی دولت کا سراغ ملنے لگا۔ ایف بی آر نے پاکستانیوں کے ڈیڑھ لاکھ اکاؤنٹس کا پتہ چلا لیا۔ بیرون ملک دس لاکھ ڈالر یا اس سے زیادہ مالیت والے چار سو بینک اکاونٹس کا ڈیٹا بھی حاصل کر لیا گیا۔

بیرون ملک چھپائی گئی دولت واپس لینے کیلئے کیا اقدامات کیے۔ ایف بی آر نے تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں پیش کر دیں۔ بتایا گیا کہ 28 ممالک سے 1 لاکھ 52 ہزار بینک اکاونٹس کا سراغ  مل گیا۔ بیرون ملک سب سے زیادہ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 ماه پہلے

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان پیکج 2019کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پبلک نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان پیکج 2019کی منظوری دے دی۔ محکمہ ڈاکخانہ کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے اندرون ملک ڈاک کے نئے نرخ مقرر کرنے کی سمری منظور کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر فیصلے غور کیا گیا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان پیکج 2019کی منظوری دے دی۔ وزارت صنعت و پیداوار کی طرف سے 2 ارب روپے مالیت کے رمضان ریلیف پیکیج اجلاس میں پیش کیا گیا۔مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 ماه پہلے

وزیرِ اعظم کی زیرصدارت پٹرولیم سیکٹر سے متعلقہ ایشوز پر اہم اجلاس

اسلام آباد(پبلک نیوز) وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت پٹرولیم سیکٹر سے متعلقہ ایشوز پر اہم اجلاس، ملک میں تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت کے لئے موجودہ قوانین اور انتظامی اصلاحات پر غور کیا گیا۔

 

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت پٹرولیم سیکٹر سے متعلقہ ایشوز پر اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملک میں تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت کے لئے موجودہ قوانین اور انتظامی اصلاحات پر غور کیا گیا۔ وزیرِ اعظم کی تیل و گیس دریافت سے وابستہ لوکل کمپنیوں کوایکسپلوریشن کے سل... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  5 ماه پہلے

کارپوریٹ سیکٹر سے متعلق قوانین میں تبدیلی لائیں گے: وزیرخزانہ

اسلام آباد (پبلک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ انڈیا نے ایف اے ٹی ایف کو سیاسی طور پر استعمال کیا، پاکستان بھارت کی ایف اے ٹی ایف میں شرکت کا مخالف ہے۔

 

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف میں بھارت کی من مانیوں پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف الگ بھارتی رپورٹ خلاف قانون قرار دے دی۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے اسلام آباد میں ایس ای سی پی کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا پاکستان کا بھارت کو شریک چیئرمین سے ہٹانے کا مطالبہ بالکل جائ... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے

پاکستان کا بھارت کو تجارتی محاذ پر شکست دینے کا پلان تیار

اسلام آباد (راجہ عثمان) پاکستان نے بھارت کو تجارتی محاذ پر بھی شکست دینے کا پلان تیار کر لیا، ذرائع کے مطابق پاکستان بھی بھارت سے آنے والے برآمدات پر پابندی عائد کرنے پر غور کر رہا ہے، پاکستان کے راستے بھارت جانے والی برآمدات کو بھی روکنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت کو جنگی اور سفارتی محاذ پر تو سبق سکھا دیا۔ اب باری تجارتی محاذ کی ہے۔ براستہ پاکستان بھارت تک تجارت نہیں ہوسکے گی۔ اب بھارت کو لمبے راستے اختیار کرنا ہوں گے۔ بھارت 65 کروڑ ڈالرز... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 ماه پہلے