پنجاب حکومت کا کامرس سیکٹر کو انڈسٹری ریگولیشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

لاہور (شاکر محمود اعوان) پنجاب حکومت نے کامرس سیکٹر کو انڈسٹری ریگولیشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب حکومت نے سی پیک کو مد نظر رکھتے ہوئے انڈسٹری علیحدہ کرنے کا فیصلہ کیا جبکہ تحریک انصاف کی حکومت کے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر میں چائنیز انویسٹرز نے خواہش کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے غیر ملکی انویسٹمنٹ کو پاکستان لانے کے خواب کی تعبیر کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے اقدامات کا آغاز کیا گیا۔ پنجاب حکومت نے سی پیک کو مدنظر رکھتے... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 ماه پہلے

وزرات خزانہ نے سابق حکومتوں کی کارکردگی کا پول کھول دیا

اسلام آباد(پبلک نیوز) سابق حکومتوں کی ناقص کارکردگی، 10 برس کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں واضح کمی، غیر ملکی سرمایہ کاری 3 ارب 83 کروڑ ڈالر سے کم ہو کر 1 ارب 45 کروڑ ڈالر پر آگئی ہے۔

 

وزرات خزانہ نے سابق حکومتوں کی کارکردگی کا پول کھول دیا، سابق ادوار میں حکومتوں کی غفلت اور ناکام پالیسیوں سے متعلق وزرات خزانہ نے دستاویز جاری کر دیں، دستاویز کے مطابق گزشتہ 10 سالوں کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری 3 ارب 83 کروڑ ڈالر سے کم ہو کر 1 ارب 45 کروڑ ڈالر پر آگئ... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  5 ماه پہلے

اپوزیشن کی غیرموجودگی میں ضمنی مالیاتی ترمیمی بل منظور کر لیا گیا

اسلام آباد (پبلک نیوز) قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔ اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کر دی گئیں۔ بل پر بحث نہ کرانے پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔ احسن اقبال نے کہا کہ 7ماہ میں دوسرامنی بجٹ اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت کا کوئی ہوم ورک نہیں تھا۔ بلاول بھٹونے بھی معاشی پالیسیوں پر سوال اٹھا دیا۔ وزیرخزانہ نے جواب دیا ہمیں تنقید کرنے والے اپنے دور حکومت پر نظر ڈالیں۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار قومی اسمبلی کے اندر نماز بھی ادا کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق قوم... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 ماه پہلے

چینی کمپنیوں کا پاکستان میں ہاؤسنگ کے شعبے میں 2ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد(پبک نیوز) وزیراعظم عمران خان سے چینی تعمیراتی کمپنیوں کے وفد کی ملاقات، چین کی ایچ ایس ایس اور ایکس سی ایم جی کمپنی کا پاکستان میں ہاؤسنگ کے شعبے میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان۔

 

چینی تعمیراتی کمپنیوں کے وفد کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی، وزیراعظم عمران خان سے ایکس سی ایم جی کے جنرل منیجر ہانسن لیو، اور ایچ ایس ایس گروپ کے ثمن ہاشمی کی ملاقات، چین کی ایچ ایس ایس اور ایکس سی ایم جی کمپنی کا پاکستان میں ہاؤسنگ کے شعبے میں 2 ارب ڈا... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  5 ماه پہلے

ایل این جی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پبلک نیوز) آئل اینڈ کیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کے  مسلسل دوسرے ماہ درآمدی ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ اوگرا کی جانب سے گیس کمپنیوں کے لیے قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

 

تفصیلات کے مطابق اوگرا نے  کے  مسلسل دوسرے ماہ درآمدی ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ اوگرا کی جانب سے گیس کمپنیوں کے لیے قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سوئی نادرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 10.30 ڈالر فی ایم ایم بی... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے