چھ ماہ بعد انڈیکس 36 ہزار سطح پر بحال

کراچی (پبلک نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت ہندسوں پراختتام ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہنڈرڈ انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھی گئی- آج انڈیکس میں 824 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا- چھ ماہ بعد انڈیکس 36 ہزار سطح پر بحال ہوا-

 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن زبردست تیزی رہی، 824 پوائنٹس اضافے سے ہنڈرڈ انڈیکس 36 ہزار کی حد عبور کر گیا۔ مارکیٹ 36 ہزار 803 کی سطح پربند ہوئی۔ دن بھرمیں 355  کمپنیز کے شیئرز کی خرید و فر... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  7 ماه پہلے

پیٹرول، بجلی کے بعد حکومت گیس مہنگی کرنے کی تیار

اسلام آباد (پبلک نیوز) پیٹرول مہنگا، بجلی مہنگی اور اب حکومت گیس مہنگی کرنے کی تیاری ہے۔ اوگرا کو سوئی گیس کمپنیوں کے ٹیرف میں ایک سو چورانوے روپے فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافے کی درخواست کر دی۔

 

حکومت نے عوام پر بجلی اور پیٹرول کے بعد گیس بم گرانے کی تیاریاں بھی مکمل کرلیں۔ سوئی گیس ڈسٹری بیوشن  کی دونوں کمپنیوں نے ٹیرف میں 194 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافے کی درخواست اوگرا کو کر دی، سوئی سدرن نے اوسط ٹیرف 799 روپے مقرر کرنے کی درخواست کی ہے۔مزید پڑھیں
احمد علی کیف  7 ماه پہلے

سونے کی قیمت میں فی تولہ 400 روپے اضافہ

کراچی (پبلک نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں ملاجلا رجحان رہا جبکہ فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے اضافہ، قیمت 87 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

 

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں ملاجلا رجحان دیکھنے میں آیا۔  105پوائنٹس کی کمی سے مارکیٹ 33 ہزار657 کی سطح پر بند ہوئی۔ تاہم دن بھرمجوعی طور پر339 کمپنیز کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 161 کمپنیز کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 147 کے ش... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  8 ماه پہلے

یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے فی لٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد (پبلک نیوز) اوگرا ذرائع کے مطابق یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 35 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 65 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 95 پیسے اضافے ہو سکتا ہے۔

 

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع اوگرا کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 35 پیسے اضافہ متوقع ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 65 پیسے اضافے کا ام... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  8 ماه پہلے

عالمی سطح پر معاشی صورتحال سے متعلق آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

 

پبلک نیوز: عالمی سطح پر معاشی صورتحال نازک اور اقتصادی منظرنامہ غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا۔

 

آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ عالمی سطح پر معاشی صورتحال نازک اور اقتصادی منظرنامہ غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے جس میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں۔

 

عالمی مالیاتی فنڈ کی چیف اکانومسٹ گیتا گوپی ناتھ نے خبردار کیا ہے کہ عالمی سطح پر مالی بحران کے بعد سے عالمی اقتصادیات میں مہنگائی بڑھ رہی ہے۔مزید پڑھیں
احمد علی کیف  8 ماه پہلے