فرٹیلائزرز کمپنیوں کا فارنزک آڈٹ کیا جائے گا، معاون خصوصی برائے پیٹرولیم

 

اسلام آباد (پبلک نیوز) معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ جو کمپنیاں کھاد کی قیمت میں جی آئی ڈی سی وصول کر رہی ہیں ان کو چھوٹ نہیں ملے گی۔ کمپنیوں کا فارنزک آڈٹ کیا جائے گا۔ ہم نے یہ دیکھنا ہے کہ کمپنیوں نے کسانوں پر کتنا چارج کیا۔ اگر تو انہوں نے جی آئی ڈی سی کی قیمت کسانوں سے وصول کر لی ہے تو وہ رقم ان کو دینا پڑے گی۔

 

تفصیلات کے مطابق شہر اقتدار میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت مہنگائی کو ختم کرنا چاہتی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ماه پہلے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 52 پوائنٹس کا اضافہ

 

کراچی (پبلک نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ 100 انڈیکس 52 پوائنٹس اضافے سے 30 ہزار637 پر بند ہوا۔

 

تفصیلات کے مطابق کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 58 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 100 انڈیکس 52 پوائنٹس اضافے سے 30 ہزار637 پر بند ہوا۔

 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 157.40 سے بڑھ کر 157.70 روپے کا ہوگیا۔

 

مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ماه پہلے

کاروبار میں رکاوٹ ڈالنے والے بیوروکریسی کے صوابدیدی اختیارات ختم کرنیکا فیصلہ

 

اسلام آباد (پبلک نیوز) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کاروبار میں حائل فرسودہ اور غیر ضروری قوانین اور قواعد و ضوابط ختم کرنے اور کاروبار میں رکاوٹ ڈالنے والے بیوروکریسی کے صوابدیدی اختیارات بھی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں کاروباری مواقع بڑھانے کے لیے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، ڈاکٹر عشرت حسین اور صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال اور دیگر حکام نے شرکت کی۔

&n... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ماه پہلے

بجٹ خسارہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، وزارت خزانہ

 

اسلام آباد (پبلک نیوز) بجٹ خسارہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق بجٹ خسارہ 8.9 فیصد اور کل آمدن 4 ہزار 900 ارب روپے سے زیادہ ریکارڈ کی گئی۔

 

تفصیلات کے مطابق بجٹ خسارہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سال 2018 تا 19  میں بجٹ خسارہ 8.9 فیصد رہا۔ جولائی سے جون تک کل آمدن 4 ہزار 900 ارب روپے اور کل ٹیکس آمدن 4473 ارب روپے رہی۔

وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے 4071 ارب روپے  ج... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ماه پہلے

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 9 فیصد اضافہ ریکارڈ

 

کراچی (پبلک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 5 سال کی کم ترین سطح چھونے کے بعد بہتری کی طرف گامزن رہا۔ ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 9 فیصد  کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 2585 پوائنٹس اضافے سے 31350 کی سطح پر بند ہوا۔ ایک ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 14 پیسے سستا ہوا۔

 

تفصیلات کے مطابق 100 انڈیکس 5 سال کی کم ترین سطح چھونے کے بعد بہتری کی طرف گامزن رہا۔ ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 9 فیصد  کا اضافہ ریکارڈ ک... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ماه پہلے