پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جعل سازی کے ذریعے لوٹنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ

لاہور(شاکر اعوان) پاکستان کی اسٹاک ایکسچینج میں غیر قانونی بزنس، فراڈ اور جعل سازی کے ذریعے لوٹنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا، نیب نے ایم ایس آئی آر ٹریڈرز کے خلاف 67 شکایات موصول ہونے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

 

پاکستان کی اسٹاک ایکسچینج میں غیر قانونی بزنس، فراڈ اور جعل سازی کے ذریعے لوٹنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ نیب نے ایم ایس آئی آر ٹریڈرز کیخلاف 67 شکایات موصول ہونے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا، نجی کمپنی نے سادہ لوح شہریوں سے اسٹاک ا... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

سعودی عرب کا پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد (پبلک نیوز) سعودی وزیر توانائی کی سربراہی میں آنے والے وفد نے پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔ آئل ریفائری اور دیگر منصوبوں پر 10 ارب ڈالر کی تاریخی سرمایہ کاری کی جائے گی۔

 

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سعودی عرب کی جانب سے تاریخی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں گوادر اور آرامکو آئل ریفائنری   اور دیگر منصوبوں پر 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔

 

پاکستان ک... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

پاکستانی معیشت میں بہتری کے آثار نمایاں ہونے لگے،100 انڈیکس میں1500 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(پبلک نیوز) پاکستانی معیشت میں بہتری کے آثار نمایاں ہونے لگے، بہتر معاشی پالیسیوں کے باعث کاروباری طبقے کا اعتماد بحال ہونے لگا، ہفتے کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 15سو پوائنٹس اضافے سے معاشی انڈیکس 39 ہزار 49 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔

 

معیشت کے اعشاریوں میں ایک اہم پیمانہ اسٹاک مارکیٹ، پاکستان کی دوست ممالک سے بہتر خارجہ پالیسی کے نمایاں مثبت اثرات اسٹاک مارکیٹ پر بھی پڑنے لگے۔ متحدہ عرب امارت کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر بطور قر... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

 کراچی کو پچاس ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ دینے کا اعلان

کراچی (پبلک نیوز) گیس بحران اور ایف بی آر کے ہاتھوں تنگ کراچی کے تاجروں کے وفاقی وزیر خزانہ سے گلے شکوے۔ اسد عمر نے تاجروں کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔ ایک تہائی سیلز ٹیکس ریفنڈ جاری کرنے اور کراچی کو پچاس ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ دینے کا اعلان کردیا۔

فنانس بل اور نئے معاشی اہداف سے متعلق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی کراچی چیمبر آف کامرس میں تاجروں کے ساتھ اہم بیٹھک ہوئی۔ تاجروں نے وزیر خزانہ کو کھل کر دکھڑے سنائے اور مسائل بیان کیے۔ قاسم تیلی نے کہا کہ ایف بی آر... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

23 جنوری کو منی بجٹ پیش کیا جائے گا: وزیر خزانہ اسد عمر

کراچی (پبلک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے اعلان کیا ہے کہ منی بجٹ 23 جنوری کو پیش کیا جائے گا۔ ایف بی آر کے ایس آر او کے اجراء کا اختیار ختم کردیا گیا۔

 

کراچی چیمبر آف کامرس میں صنعتکاروں سے ملاقات کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ 21 جنوری کو منی بجٹ  پہلے پیش کرنے کا پلان تھا۔ اب وزیر اعظم نے بیرون ملک جانا ہے تو اب 23 جنوری کو فنانس بل پیش کیا جائے گا۔

 

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ 23 جنو... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے