'چین نے سی پیک میں سعودی عرب کی شمولیت کو خوش آئند قرار دیا'

اسلام آباد (پبلک نیوز) وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ حکومت نے قطر کے ساتھ ایل این جی معاہدے پر نظر ثانی کے لیے ہوم ورک مکمل کر لیا۔ وزیراعظم کے دورہ قطر کے دوران قطری حکام سے ایل این جی معاہدے پر بات ہو گی۔ میں خود بھی وزیراعظم کے ہمراہ قطر جاوں گا۔ قطر سے زیادہ سے زیادہ ریلیف لینے کی کوشش کریں گے۔

وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہنا تھا کہ ایل این جی معاہدے ختم نہیں ہو سکتے، دس سال بعد نظر ثانی ہو سکتی ہے۔ پرائیویٹ سیک... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

پاکستان اور کینیڈا کے تجارتی تعلقات اچھے ہیں: کینیڈین ڈپٹی ہائی کمیشنر

کراچی(پبلک نیوز) کینیڈین ڈپٹی ہائی کمیشنر نے اسٹاک کا روایتی گھنٹہ بجا کر مارکیٹ کا آغاز کر دیا، اس موقع پر انہوں پاکستان اور کینیڈا کے تجارتی تعلقات کو اچھے قرار دیتے ہوئے کہا کہ خوشی ہے کہ کینیڈین شہری پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بطور سی ای او کام کر رہے ہیں۔

 

صبح سویرے کینیڈین ڈپٹی ہائی کمیشنر کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج آمد، روائتی گھنٹہ بجا کر مارکیٹ کا آغاز کیا، اس موقع پر کینیڈین ڈپٹی ہائی کمشنر وینڈی گلمور کا کہنا تھا کہ اسٹاک ایکس چینج کا پہلا دور... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

گیس بحران پھر سر اٹھانے لگا، پنجاب، اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند

اسلام آباد (عثمان طاہر) ملک بھر میں گیس بحران پھر سر اٹھانے لگا، پی ایس او کا ایل این جی کارگو بروقت نہ پہنچ سکا، پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز پھر بند ہو گئے۔

 

پی ایس او کے ایل این جی  کارگو بروقت لنگرانداز نہ ہوسکے۔ جس کی وجہ سے گیس کا بحران ایک بار شروع ہوگیا ہے، جہاز بروقت لنگر انداز نہ ہونے سے ایل این جی کی فراہمی میں تعطل پیدا ہو گیا ہے۔

 

حکام سوئی نادرن کا کہنا ہے کہ ایس این جی پی ایل ... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

گفٹ اسکیم کے تحت گاڑیوں پر ٹیکسز، ڈیوٹیاں فارن ایکسچینج سے کرنے کی منظوری

اسلام آباد (راجہ عثمان طاہر) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس ڈالر میں ادا کرنے کی منظوری دیدی۔ وزارت خزانہ اسد عمر کے مطابق اس کا اطلاق تمام نئی اور پرانی گاڑیوں پر ہوگا۔ ای سی سی نے کپاس کی درآمد پر عائد ٹیکس ختم کرنے کی بھی منظوری دیدی۔

 

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسد عمر کی صدارت میں ہوا جس میں درآمدی پالیسی کے تحت باہر سے منگوائی گئی گاڑیوں پر ٹیکس ڈالر میں ادا کرنے کی منظوری دی گئی۔ وزارت خزانہ کے مطابق اس کا اطلاق تمام ن... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جعل سازی کے ذریعے لوٹنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ

لاہور(شاکر اعوان) پاکستان کی اسٹاک ایکسچینج میں غیر قانونی بزنس، فراڈ اور جعل سازی کے ذریعے لوٹنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا، نیب نے ایم ایس آئی آر ٹریڈرز کے خلاف 67 شکایات موصول ہونے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

 

پاکستان کی اسٹاک ایکسچینج میں غیر قانونی بزنس، فراڈ اور جعل سازی کے ذریعے لوٹنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ نیب نے ایم ایس آئی آر ٹریڈرز کیخلاف 67 شکایات موصول ہونے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا، نجی کمپنی نے سادہ لوح شہریوں سے اسٹاک ا... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے