ریونیو میں بڑھتی ہوئی کمی کو کیسے پورا کیا جائے؟

لاہور (پبلک نیوز) ریونیو میں بڑھتی ہوئی کمی کو کیسے پورا کیا جائے؟ حکومت کے معاشی ارسطوﺅں نے عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ پٹرولیم اور موبائل فون پر ٹیکس سے عام آدمی کے بل کس نکال کی تیاریاں شروع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق تبدیلی سرکار کو محصولات وصولیوں کی مد میں سو ارب روپے کی کمی کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق یوٹرن کو مثبت گرداننے والی پی ٹی آئی حکومت آئی ایم ایف کا در کھٹکھٹانے والی ہے تاکہ معاشی مشکلات پر قابو پایا جا سکے۔ آئی ایم ایف چار پیسے تھم... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

رواں ماہ کے اختتام تک پاکستان کو مزید 2 ارب ڈالر سے زائد ملنے کا امکان

اسلام آباد (پبلک نیوز) رواں ماہ کے اختتام تک پاکستان کو مزید دو ارب ڈالر سے زائد ملنے کا امکان ہے۔ سعودی عرب کے بعد چین کی جانب سے پاکستان کو مالیاتی پروگرام ملنے کا امکان  ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق رواں ماہ کے اختتام تک پاکستان کو مزید 2 ارب ڈالر سے زائد ملنے کا امکان ہے۔ سعودی عرب کے بعد پاکستان کے بہترین دوست چین کی جانب سے پاکستان کو مالیاتی پروگرام ملنے کا امکان ہے۔ سی پیک منصوبے کے فریم ورک کے تحت پاکستان کو 2 ارب ڈالر سے زائد ملنے کا امکان ہے۔مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

برآمدات بڑھانے کے لیے پیداواری لاگت میں کمی لانا ہو گی: گورنر پنجاب

لاہور(پبلک نیوز) گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ زراعت کے شعبے میں کام کیے بغیر انقلاب نہیں لایا جاسکتا، ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے پیداواری لاگت میں کمی ناگزیر ہے۔

 

زرعی ترقیاتی بینک لمیٹیڈ کی جانب سے لاہور میں اسلامک بینکنگ برانچ کا آغاز کر دیا گیا، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے زرعی ترقیاتی بینک کے اسلامک بینکنگ سیٹ اپ کا باقاعدہ افتتاح کیا اورافتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بینک کے قدم کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ یقین ہے کہ کسان بھائ... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

کراچی میں گیس بحران چھٹے روز بھی جاری،گھریلو صارفین شدید مشکلات کا شکار

کراچی(پبلک نیوز) سندھ میں گیس بحران بدستور موجود، گھروں میں چولہے بند ہیں، کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا آج چھٹہ روز ہے۔ گیس بحران سے کیسے نمٹا جائے، وزیر پٹرولیم کراچی پہنچ گئے ہیں۔ آج وزیراعلیٰ سندھ، سوئی سدرن حکام اور سی این جی ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کریں گے۔

 

آج مسلسل چھٹے روز بھی کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس نایاب، سی این جی اسٹیشنز بند اور گھریلو صارفین کو ملنے والی گیس کا پریشر بھی کم ہو گیا ہے۔ کراچی میں گیس پریشر میں... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

آئندہ دو سالوں میں پاکستان کی معاشی نمو 4.3 اور 4.7 فیصد رہے گی: موڈیز

پبلک نیوز: امن وامان اور پاورسپلائی کی بہتری نے پاکستان میں ترقی کے مواقع بڑھادیے ہیں۔ موڈیز کے مطابق سی پیک منصوبہ سے پاکستان میں کاروباری اعتماد بڑھ رہا ہے۔

پاکستانی معیشت پر موڈیز  نے اپنی رائے دے دی۔ موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کا معاشی مستقبل طویل عرصے تک  مضبوط ہے۔ امن وامان، بہتر پاور سپلائی اور ترقیاتی منصوبوں نے ترقی کے مواقع بڑھائے ہیں۔ پاکستان میں کاروباری اعتماد بڑھ رہا ہے۔

موڈیز کے مطابق سی پیک منصوبے معاشی ترقی کا حصہ بن رہے ہیں۔ نئی حک... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے