ڈالر کا معاملہ طلب اور رسد سے جڑا ہوا ہے: اسد عمر

اسلام آباد (پبلک نیوز) وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ڈالر کا معاملہ طلب اور رسد سے جڑا ہوا ہے، ملک میں ڈالر کی طلب زیادہ اور دستیاب کم ہے۔ پچھلے سال 19 ارب ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تھا، مصنوعی طریقے سے روپے کی قدر برقرار اور ڈالر کی کم رکھی جاتی تھی۔

ڈالر کے مہنگا ہونے سے متعلق سامنے آنے والی خبروں کے بعد وزیر خزانہ نے اس کی تردید کر دی ہے۔ اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ڈالر کی قدر کا معاملہ طلب اور رسد سے منسلک ہوتا ہے۔اگر ڈالر کی طلب زیادہ جبکہ دستیابی کم ہو تو یہ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

ڈالر کی قیمتوں میں تبدیلی کی لہر برقرار،142سے کم ہو کر139 روپے پر آگیا

کراچی(پبلک نیوز) اسٹیٹ بینک کی مداخلت، ڈالر کی اونچی اڑان کے بعد نچلی پرواز، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 142سے کم ہو کر139 روپے پر آگیا، حکومتی اقدامات کے باوجود روپیہ"ٹکے ٹوکری"۔ لوگ سو کر اٹھے تو غیرملکی قرضوں کا بوجھ اربوں روپے بڑھ چکا تھا، مہنگائی کا سونامی آنے کو تیار۔


انٹر بینک میں ڈالر دوران ٹریڈنگ تاریخ کی بلند ترین سطح 142 روپے تک پہنچ گیا تھا، مرکزی بینک کے مداخلت کرنے کے بعد ڈالر 139 روپے کا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 8 روپے اضافے سے تاریخ کی بلند تری... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 2،2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

اسلام آباد (پبلک نیوز) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 2 ،2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا گیا۔

 

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کی گئی تھی تاہم عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے حکومت نے قیمت... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

انٹربینک میں ڈالر کی اونچی اُڑان،8روپے اضافہ کے ساتھ 142روپے کا ہو گیا

کراچی(پبلک نیوز) ڈالر کی بڑی چھلانگ، انٹربینک میں دو،چار روپے نہیں پورے 8 روپے مہنگا، 142 روپے کا ہو گیا، ڈالر ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ مانیٹرنگ پالیسی میں شرسود میں اضافہ ہونے سے ایک اضافہ دیکھنے کو ملے گا۔ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے اب ملک میں مہنگائی کا طوفان بھی آئے گا۔

 

ڈالرکی اونچی اڑان نے کردیا ہے سب کو پریشان۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے مہنگا ہونے سے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 142 روپے... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

پہلے بھی کہا، آج بھی کہتا ہوں آئی ایم ایف کے پیچھے نہیں چھپیں گے: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (پبلک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ محنت کے ساتھ نیت ٹھیک ہو تو کامیابی اللہ دیتا ہے۔ مشکل وکٹ پر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ سخت فیصلے بھی ہوئے تو عوام کو بتائیں گے۔

 100روزہ کارکردگی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہان تھا کہ میری تقریر کے 3 حصے ہیں۔ پہلا حصہ ہمیں ملا کیا، دوسرا کیا کیا اور تیسرا جانا کہاں ہے۔ محنت کے ساتھ نیت ٹھیک ہو تو کامیابی اللہ دیتا ہے۔ تحریک انصاف کا منشور ہر حال میں کامیاب ہوگا۔ تحریک انصاف کی حک... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے