ڈالر کی قدر میں کمی، 123 روپے تک آگیا

کراچی (پبلک نیوز) پاکستان میں روپے کی قدر میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ ڈالر کی اڑان رک گئی ہے جس کی قدر میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک دن میں 4 روپے سستا ہو کر 127 سے 123 روپے پر آ گیا ہے۔

ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے اور ڈالر 127 روپے سے کم ہوکر 123 روپے کا ہوگیا ہے۔

جنرل سیکریٹری ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن ظفر پراچہ کے مطابق عام انتخابات کے بعد ڈالر 7 روپے سستا... مزید پڑھیں
حارث افضل  10 ماه پہلے

ریلوے کا خسارہ چالیس ارب روپے تک پہنچ گیا

لاہور (پبلک نیوز) پاکستان ریلوے کا خسارہ چالیس ارب روپے تک پہنچ گیا۔ ریلوے فرانزک آڈٹ کی رپورٹ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیش کر دی گئی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ادارے چل نہیں رہے، سمجھ نہیں آتی ملک کیسے چل رہا ہے۔ چیف جسٹس نے رپورٹ میں دی گئی تجاویز شائع کرنے اور اگلی پیشی پر خواجہ سعد رفیق کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔۔

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پاکستان ریلوے میں خسارے سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ عدالتی حکم پر فرانزک آڈٹ کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی۔ رپورٹ کے م... مزید پڑھیں
حارث افضل  10 ماه پہلے

حکومت کو ملکی برآمدات بڑھانے کا خیال آ ہی گیا، 100 روزہ پلان تیار

اسلام آباد(پبلک نیوز) درآمدات کی بھرمار زرمبادلہ کو دیمک کی طرح چاٹنے لگی، حکومت کو ملکی برآمدات بڑھانے کا خیال آ ہی گیا۔ وزارت تجارت نے نئی حکومت کے لئے 100 روز کا پلان تیار کر لیا۔ نئی حکومت سے برآمدات بڑھانے کے لئے اقدمات کی منظوری لی جائے گی۔

 

نئی آنے والی حکومت کے لیے وزارت تجارت کا پہلے 100 روز کا پلان۔ پلان میں نئی 5 سالہ تجارتی پالیسی کی منظوری بھی شامل ہے۔ سو روزہ پلان میں چین کے ساتھ آذاد تجارتی معاہدے دوم پر مذاکرات کو حتمی شکل دی جائے گی، جبک... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  11 ماه پہلے

پاکستان میں ڈالر کی قدر بڑھنے کی وجوہات سامنے آگئیں

کراچی (پبلک نیوز) پاکستانی روپے کو رگڑا لگنے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ڈالر روز بروز تگڑا ہوتا جا رہا ہے۔ روپے کی بے قدری کی وجوہات کیا ہیں اور کیوں ڈالر کی قدر آسمان کو چھو رہی ہے؟ ذہنو میں ابھر ہوئے سوالات۔ اصل وجوہات کا پتہ چل گیا۔

ڈالر رے ڈالر تیری کون سی کل سیدھی؟ آخر پاکستان میں ڈالر کیوں بیش قیمت ہوا جا رہا ہے؟ روپیہ کیوں اپنی قدر کھوتا جا رہا ہے؟ یہ ہیں وہ سوال جو آج کل ہر ذہن میں ابھر رہے ہیں۔ اصل بات یہ ہے کہ ڈالر مہنگا... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  11 ماه پہلے

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آ گیا

کراچی (پبلک نیوز) ڈالر کی اونچی اڑان، غریب عوام پریشان، ڈالر نے ایسی تاریخی اڑان بھری کہ روپیہ منہ تکتا رہ گیا ۔روپے کی تاریخی بے قدری کے باعث انٹر بینک میں ایک ڈالر 128جبکہ اوپن مارکیٹ میں 128.50روپے کا ہو گیا۔

پبلک نیوز کے مطابق ورپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں ایک ڑالر کی قدر میں 6روپے اور 40پیسے کے اضافہ کے بعد اب 128روپے تک ہو گئی۔ جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں بھی اضافہ ہو گیا اور برطانوی پاؤنڈ 5 روپے 60 پیسے کے اضافہ... مزید پڑھیں
حارث افضل  11 ماه پہلے