ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی

پبلک نیوز: ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھی پاکستانی معیشت کےحوالے سےخطرے کی گھنٹی بجا دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نےمعاشی ترقی کی رفتارمیں خطرناک کمی کی پیشگوئی کر دی۔ پانی کی قلت کےباعث زرعی شعبے کا ہدف بھی حاصل نہیں ہو سکے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معاشی صورتحال پر ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ میں پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار میں خطرناک کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کےمطابق رواں سال معاشی شرح نمو6فیصد ہدف کے مقابلے میں 3.9فیصدرہے گی۔ خام... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ہفتے پہلے

ڈالر مہنگا ہو کر143 روپے، سونا 72200روپے فی تولہ ہو گیا

پبلک نیوز: مہنگائی نئے ریکارڈ بنانے لگی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرسال کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔ ڈالر 50پیسے مہنگا ہو کر 143روپے کا ہو گیا۔ سونے کی بھی لمبی چھلانگ ایک دن میں فی تولہ سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق مہنگائی کا سونامی آ گیا۔ غریب تو غریب متوسط طبقے کو بھی بڑا رگڑا۔ پٹرول اور ڈیزل 6روپے مہنگا ہوا تو سب کچھ ہی مہنگا ہونے لگا۔ پٹرول کےبعد کرائے بڑھے۔ ایل پی جی اور روز مرہ استعمال کی اشیاءبھی مہنگی ہوگئیں۔

ڈالربھی مسلسل اوپرکو اڑان ب... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ہفتے پہلے

پاکستان کنگال ملک ہے، مشیر وزیراعظم عبدالرزاق داؤد

پبلک نیوز: وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ پاکستان کنگال ملک ہے۔ سٹیل مل بند کرنے میں مجرمانہ غفلت برتی گئی، سٹیل مل چلانے کا فیصلہ ای سی سی اور کابینہ کرے گی۔

سینٹ کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کا چئیرمین احمد حسن کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں میں سٹیل ملز کے مختلف حصوں کو چلانے کے حوالے سے کمیٹی کو بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ سٹیل ملز میں ملازمین کی تعداد دس ہزار ہے لیکن چار ہزار لوگ بھی ٹیکنی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ہفتے پہلے

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پبلک نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، کسانوں کو کھاد کی فراہمی یقینی بنانے اور موسم گرما میں گیس کی ترسیل بجلی گھروں کو جاری رکھنے کیلئے فیصلہ کیا گیا۔ کھاد کی فراہمی یقینی بنانے اور قیمتوں کا جائزہ لینے کی بھی ہدایت کی۔

 

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دے دی، وزیرخزانہ اسد عمرکی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، 15 نکاتی ایجنڈے میں آڈیٹرجنرل آف پاکستان کیلئے 96 کروڑ روپے، پاکستان مورگیج ریفنانس کمپنی... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  3 ہفتے پہلے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، صارفین کی جانب سے شدید ردعمل

اسلام آباد(حرا مصطفی) غریب آدمی کے لیئے زندگی سہل ہونے کے بجائے کٹھن ہو گئی، تیل کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کی چیخیں نکل گئی، پٹرولیم صارفین کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

 

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث حکومت کے ناقدین، مبصرین اور عوام کی جانب سے شدید رد عمل، یکم اپریل سے پٹرولیم اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں چھے روپے فی لیٹر اضافہ جبکہ لائٹ سپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل میں فی لیٹر 3 روپے... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  3 ہفتے پہلے