اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سستا ہو کر 123 روپے 50 پیسے ہو گیا

کراچی(پبلک نیوز) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سستا ہو کر 123 روپے 50 پیسے پر آگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 124 روپے 5 پیسے کی سطح پر ہی برقرار ہے۔

 

ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سستا ہوا۔ جس سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 123 روپے 50 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔ دوسی جانب انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں استحکام دیکھا جا رہا ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 124 روپے 5 پیسے کی سطھ پر ہی برقرار ہے۔

 

معاشی تجزیہ ک... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  11 ماه پہلے

ایل پی جی کی قیمت میں 7روپے فی کلو اضافہ، پیٹرول مہنگا نہ کرنے کا فیصلہ برقرار

کراچی (پبلک نیوز) اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ برقرار، لیکوفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) میں 7روپے فی کلو اضافہ، گھریلو سلنڈر 85 اور کمرشل 327 روپے مہنگا۔

تفصیلات کے مطابق اوگرانے پٹرول کی قیمت تو نہ بڑھائی لیکن ساری کسر ایل پی جی مہنگی کر کے نکال دی۔ فی کلو ایل پی جی میں سات روپے اضافہ کر دیا گیا۔ گھریلو سلنڈر 85روپے اور کمرشل 327روپے مہنگا ہو گیا۔

دوسری جانب حالیہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ پر رد عمل دیتے ہوئے ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوس... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  11 ماه پہلے

انٹرمارکیٹ میں تبدیلی کی لہر برقرار، ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ

کراچی(پبلک نیوز) اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے ایک بار پھر اڑان بھر لی مگر انٹر مارکیٹ میں تبدیلی کی لہر تاحال برقرار، ڈالر مہنگا ہونے سےسونا بھی مہنگا ہو گیا۔ڈالر 2 روپے مہنگا ہوکر 124 روپے پر پہنچ گیا۔

 

انٹر مارکیٹ میں تبدیلی کی لہر برقرار، ڈالر کي قدر گرنے کا رحجان، 26 پیسے مزید سستا ہونے کے بعد فی ڈالر قیمت 123 روپے 92 پیسے ہوگئی۔ عام انتخابات کے بعد سے اب تک انٹربینک میں ڈالر چار روپے 40 پیسے سستا ہو چکا ہے۔

 

ڈالر مہنگا ہوا تو فی تو... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  11 ماه پہلے

خوش فہمیاں دم توڑ گئیں، ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہو گیا

کراچی (پبلک نیوز) اوپن مارکیٹ میں ڈالر تگڑا تو انٹر مارکیٹ میں کمزوری کا شکار۔ ڈالر مہنگا ہونے سے سونا بھی مہنگا ہوگیا۔ حصص بازار میں بھی مثبت رجحان رہا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا رجحان بدل گیا۔ ڈالر 2 روپے مہنگا ہوکر 124روپے پر پہنچ گیا۔ جبکہ انٹر بينک ميں ڈالر کی قدر گرنے کا رحجان برقرار ہے۔ 26پیسے مزید سستا ہونے کے بعد فی ڈالر قیمت 123روپے 92پیسے ہوگئی۔ عام انتخابات کے بعد سے اب تک انٹربینک میں ڈالر چار روپے 40 پیسے سستا ہوچکا ہے۔

ڈالر مہ... مزید پڑھیں
حارث افضل  11 ماه پہلے

روپے کی قدر گرانے کیلئے امریکہ نے افواہوں کا سہارا لے لیا

لاہور (اسلام آباد) پاکستان کا بیل آؤٹ پیکج چینی قرضوں کی ادائیگی کے لیے نہیں ہے۔ امریکا نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی اور گنائزیشن کو پاکستان کو بیل آؤٹ پیکج دینے سے روک دیا۔ پاکستان نے قرضا مانگا ہی نہیں۔ آئی ایم ایف نے تردید کر دی۔

امریکی وزیر خارجہ کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج سے چینی قرضوں کی ادائیگی کا کوئی جواز نہیں ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این بی سی کو انٹرویو میں مائیک پومپیو نے کہا کہ امریکا پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہا ں... مزید پڑھیں
حارث افضل  11 ماه پہلے