پاکستان، ایف اے ٹی ایف کے درمیان حتمی مذاکرات آج سے شروع ہوں گے

اسلام آباد(پبلک نیوز) ایف اے ٹی ایف کا ایشیاء پیسیفک اعلی سطح کا وفد 7 اکتوبر سے 19 اکتوبر تک پاکستان کے اہم دورہ پر ہے۔ وفد وزارت خزانہ، وزارت داخلہ، اسٹیٹ بینک، ایف ایم یو کے حکام سے ملاقات کرے گا۔ ایس ای سی پی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام سے بھی ملاقات ہو گی۔

 

ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران انسداد منی لانڈرنگ، دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے انتظامی و قانونی اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا جس کی رپورٹ ایف اے ٹی ایف کے سربراہ اجلاس میں غور ک... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

مہنگائی کا ایک اور حکومتی تحفہ، سی این جی قیمتوں میں 18 روپے تک اضافہ

کراچی (پبلک نیوز) نئی حکومت، نئے فیصلے، نئی قیمتیں اور قیمتوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ نیا اضافہ، تحریک انصاف کی حکومت نے گیس مہنگی کی تو سی این جی ایسوسی ایشن نے قیمت بڑھا دی۔

تفصیلات کے مطابق عوام پر ایک بار پھر مہنگائی بم گرا دیا گیا۔ حکومت نے گیس مہنگی کی تو سی این جی ایسوسی ایشن نے قیمت بڑھا دی۔ سندھ اور بلوچستان ریجن میں سی این جی کی قیمت میں 18 روپے تک اضافہ کر دیا گیا۔

دوسری جانب کراچی ٹرانسپورٹ دودھڑوں میں تقسیم ہو گئی۔  کراچی متحدہ ٹرانسپورٹ اونر... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

پاکستان بیل آؤٹ پیکج لینے کے قریب ہے، آئی ایم ایف نے خطرہ کی گھنٹی بجا دی

پبلک نیوز: بادی النظر میں محسوس ہو رہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج لینے کے قریب ہے۔ حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو آئی ایم ایف نے درست قرار دے دیا۔

ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نئی حکومت کے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے اقدام کو درست قرار دے دیا ہے۔ پاکستان کے معاشی جائزے کے بعد آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کو مالیاتی پالیسی مزید سخت اور شرح منافع بڑھانے کی ضرورت ہے۔

آ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں 10 سے 143 فیصد تک اضافہ کی منظوری

اسلام آباد(پبلک نیوز)آئی ایم ایف کے دباؤ نے اثر دکھا دیا، وفد کے جاتے ہی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 10 سے 143 فیصد تک اضافہ کر دیا۔ سی این جی کی قیمتوں میں بھی 15 سے 20 روپے فی کلو اضافہ۔گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق 27 ستمبر سے ہو گا۔


آئی ایم آیف مشن کا پاکستان میں ایک ہفتہ قیام۔ حکومت کے لاکھ انکار کے باوجود بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کر دی گئی۔ اوگرا نے وفاقی حکومت کی ایڈوائس پر گیس مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین سمی... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان، صورتحال پرتشویش کا اظہار

اسلام آباد (پبلک نیوز) آئی ایم ایف وفد کا پاکستان کی معاشی صورتحال پر تشویش ظاہر، آئی ایم ایف وفد کی ٹیکس نیٹ بڑھانے، محصولات میں اضافے اور نان فائلر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجاویز کر دی۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف وفد کی پاکستان میں ایک ہفتہ قیام کے بعد آج واپسی ہوگی۔ آئی ایم ایف وفد پاکستان کی معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو سخت فیصلے کرنا ہوں گے۔ پہلی سہہ مائی جولائی تا ستمبر کے ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں بھی حکومت ناکام رہی۔

آئی ا... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے