گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پبلک نیوز) وفاقی وزیرخزانہ اسدعمر کی زیرصدارت معیشت کی بہتری کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی بیٹھک، رابطہ کمیٹی میں گیس کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

وزیرخزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ کمیٹی کا گیس کی قیمتیں فوری طور پر نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کیلئے گائیڈ لائنز طے کرلی گئی ہے مگر وزیراعظم عمران خان گیس کی قیم... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

بجلی کے نرخوں میں 2 روپے فی یونٹ اضافہ کی منظوری

اسلام آباد (پبلک نیوز) بجلی کے نادہندگان اب اپنی خیر منائیں، تین ماہ کابل ادا نہ کیا تو میٹر کاٹ دیئے جائیں گے اور قانونی چارہ جوئی  کا بھی سامنا کرنا پڑے گا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 480ارب کے سرکلرڈیٹ کی ادائیگیوں کا آڈٹ کرانے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا۔ بجلی کے فی یونٹ نرخوں میں 2 روپے اضافہ کی بھی منظوری دے دی گئی۔

وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت (اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا دوسرا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بجلی کے نادہندگان کے کنکشن کاٹنے کا فیصلہ کیا گ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

عالمی مارکیٹ میں تیل، سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

کراچی (پبلک نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان، خام تیل 70سینٹس جبکہ سونا 2ڈالر سستا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور سونے کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ خام تیل 70سینٹس کمی سے 69 ڈالر جبکہ برطانیوی خام تیل 50سینٹس کمی کے بعد 77 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔ دوسری جانب سونے کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی۔ عالمی منڈی میں سونا 2ڈالر کمی کے بعد 1205ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گیا۔

سونے اور تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سرمایا کاروں کی جان... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

آئی ایم ایف کے پاس گئے تو یہ پہلی بار نہیں ہو گا، اسد عمر

 

اسلام آباد (پبلک نیوز) وزیرخزانہ اسد عمر کہتے ہیں اگر آئی ایم ایف کے پاس گئے تو یہ پہلی بار نہیں ہو گا۔ پاکستان 12دفعہ آئی ایم ایف کے پاس جا چکا ہے۔

سینیٹ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ اگر یہ سمجھا جا رہا ہے کہ آئی ایم کا پیسہ چین کا قرضہ اتارنے کے لیے تو یہ حقائق کے برعکس ہے۔ ہمارے زیادہ تر قرضے چین سے نہیں لیے گئے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ بدقسمتی سے این ایف سی ایوارڈ کا معاملہ ماضی میں پارلیمنٹ میں نہیں اٹھایا گیا۔ سیکریٹری خزانہ ک... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

عالمی مارکیٹ میں کھالوں کی قیمتوں میں کمی، ایکسپورٹرز کو شدید نقصان کا سامنا

کراچی (پبلک نیوز) عالمی مارکیٹ میں کھالوں کی قیمتیں گرنے سے پاکستان میں کھالوں کی قیمتیں کم ہوگئیں۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم، ایکسپورٹرز کو شدید نقصان ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں کھالوں کی قیمتیں گرنے سے پاکستان میں کھالوں کی قیمتیں کم ہوگئیں۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم، ایکسپورٹرز  کو شدید نقصان ہو گیا۔ رواں سال ساڑھے 5ارب روپے کی کھالوں کا کاروبار ہوا۔ ایکسپورٹرز اس بار بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔

پاکستان ٹینر ایسوسی ایشن سابق صدر گلزار فیروز کا کہنا ہے کہ &... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے