ایف آئی اے نے آصف زرداری کے قریبی ساتھی حسین لوائی کو گرفتار کر لیا

کراچی (پبلک نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے 35ارب روپے مالیت کے منی لانڈرنگ سکینڈل میں تحقیقات کے لیے سمٹ بینک کے سابق صدر اور پاکستان سٹاک ایکسچینج کے چئیرمین حسین لوائی کو حراست میں لے لیا ہے۔ ادارہ کی جانب سے سندھ کی اہم ترین سیاسی شخصیت، ان کے قریبی کاروباری دوستوں، پراپرٹی ٹائیکون  کے خلاف جلد مقدمہ درج کرلیا جائے گا۔

پبلک نیوز کے مطابق ایف آئی اے کرائم سرکل کراچی نے تقریبا 3سال قبل چار بے نام کمپنیوں کے اکاؤنٹس کا سراغ لگایا تھا جن میں تقریباً... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس کی بلند ترین سطح 43293 رہی

کراچی (پبلک نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز ہی سے مثبت رجحان دیکھا گیا۔ کاروبار کے دوران سرمایہ کاروں کی دلچسپی کے باعث 100 انڈیکس میں چار سو اٹھاون پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کیا۔

انڈیکس کی بلند ترین سطح 43293 رہی۔ تاہم کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 355 پوائنٹس اضافہ سے 43 ہزار 268 کی سطح پر بند ہوا۔ اس صورت حال کو مثبت سمت میں دیکھا جا رہا ہے۔
معاشی تجزیہ کار محمد سہیل کا کہنا ہے کہ نگران وزیر اعظم کے حلف اٹھانے اور الیکشن دوہزار اٹھارہ کے... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے