منی لانڈرنگ الزامات: لندن کی نیشنل کرائم ایجنسی نے پاکستانی سیاسی شخصیت کو گرفتار کر لیا

لندن (پبلک نیوز) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں اربوں روپے کے مالی اسکینڈل کے اہم ترین کردار فرحان جونیجو کے خلاف برطانیہ میں منی لانڈرنگ کے الزام میں تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی(این سی اے) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک سابق پاکستانی شہری کو من... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ہفتے پہلے

سی آئی اے لاہور کی کارروائیاں، خواتین ڈکیت گینگ گرفتار

لاہور (پبلک نیوز) سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) لاہور پولیس نے خواتین کے ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ ڈاکو خواتین کام کے بہانے گھروں کا صفایا کرتی  تھیں۔ متعدد ڈاکو بھی دھر لیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق سی آئی اے پولیس کی شہر بھر میں کارروائیاں کے دوران 12 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس نے خواتین گروہ اور ڈکیت گینگ سمیت موٹر سائیکل سنیچنگ کرنے والے ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا۔ کینٹ ڈوژن میں کارروائی کرتے ہوئے ثریا بی بی نامی گینگ کو گرفتار کیا۔ گینگ میں ث... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ہفتے پہلے

بابر غوری کیخلاف کرپشن ریفرنس دائر، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (پبلک نیوز) احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر بابر غوری و دیگر کے خلاف کرپشن ریفرنس سماعت کے لیے منظور کر لیا۔ عدالت نے متحدہ رہنما کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

کراچی کی احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری و دیگر کے خلاف پونے تین ارب روپے سے زائد کی کرپشن کا ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔ جسے عدالت نے منظور کر لیا۔ ساتھ ہی عدالت نے بابر غوری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

نیب کے مطابق ریفرنس میں ب... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 ہفتے پہلے

پشاور: شہری کا بزرگ ٹریفک وارڈن پر تشدد، آئی جی خیبرپختونخوا نے نوٹس لے لیا

پشاور (پبلک نیوز) صوبائی دارالحکومت میں شہری کا بزرگ ٹریفک وارڈن پر تشدد، لاتوں اور گھونسوں کی بارش، گاڑی کے نیچے دینے کی کوشش، آئی جی خیبرپختونخوا کا نوٹس۔

تفصیلات کے مطابق شہری نے بزرگ ٹریفک وارڈن کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ گاڑی کے لیے راستہ نہ دینے پر خود کو وکیل بتانے والے شخص نے وارڈن پر لاتوں اور گھونسوں سے حملہ کر دیا۔ وارڈن کو گاڑی کے نیچے دینے کی بھی کوشش کی۔

میڈیا پر خبر چلنے کے بعد انپسکٹر جنرل (آئی جی) خیبرپختونخوا نے ٹریفک اہلکار پر تشدد کا نوٹس لے... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ہفتے پہلے

لاہور: گھریلو ناچاقی پر ملزم نے بیوی، بیٹی، ساس، سالی سمیت 6افراد پر تیزاب پھینک دیا

لاہور (پبلک نیوز) صوبائی دارالحکومت میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی، بیٹی، ساس اور سالی سمیت چھ افراد پر تیزاب پھینک دیا۔ واقعہ کے بعد ملزم فرار، تیزاب متاثرین کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں تیزاب گردی کا گھناؤنا واقعہ پیش آیا ہے۔ شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی بیٹی، ساس اور سالی سمیت چھ افراد پر تیزاب پھینک دیا۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو نے تیزاب سے متاثر ہونے  والے تمام افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق زیادہ تر... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ہفتے پہلے