شہریوں کے بینک اکاؤنٹس خالی ہونے کا سلسلہ نہ رک سکا

پبلک نیوز: شہریوں کے اکاؤنٹس خالی ہونے کا سلسلہ تاحال نہ رک سکا۔ سکیورٹی گارڈ کی جمع پونجی بینک اکاؤنٹ سے غائب ہوگئی۔ سکیورٹی گارڈ محمد صفدر نے سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل پر دستک دے دی۔

بینک فراڈ کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ فراڈیوں نے غریب سیکیورٹی گارڈ کو بھی نہیں بخشا۔ سیکیورٹی گارڈ محمد صفدر کی زندگی کی جمع پونجی بینک اکاؤنٹ سے غائب ہو گئی۔ سیکیورٹی گارڈ نے انصاف کے حصول کے لیے سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل پر دستک دے دی۔

سیکیورٹی گارڈ نے انصاف کے حصول... مزید پڑھیں
حارث افضل  6 روز پہلے

ٹاؤن شپ: چچا، بھتیجے کے مبینہ طور پر اغواء کا معمہ حل نہ ہوسکا

لاہور(پبلک نیوز) ٹاؤن شپ کے علاقہ سے چچا اور بھتیجے کے مبینہ طور پر اغواء کا معاملہ، دو روز گزرنے کے بعد بھی پولیس دونوں افراد کو ڈھونڈ نہ سکی۔ اغواء کا مقدمہ تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں درج کرا دیا گیا۔

 

شہریوں کو اغواء کرنے کی وارداتوں میں اضافہ، ٹاؤن شپ کے علاقہ سے چچا اور بھتیجے کے مبینہ طور پر اغواء کا معامل حل نہ ہو سکا۔ اس معاملےمیں سیف سٹی کیمرے بھی دونوں کو تلاش کرنے میں مدد نہ کر سکے۔ چچا عاقب منیر اور بھتیجا نہال آصف بدھ کو گھر سے نکلے... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  6 روز پہلے

تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی کیخلاف کیے گئے اقدامات ناکام

لاہور(پبلک نیوز) تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال بڑھ گیا۔ نجی یونیورسٹی کی طالبہ بھی نشے کے ناسور کی بھینٹ چڑھ گئی پولیس کا تعلیمی اداروں کے گرد منشات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کاغذی ثابت ہوا۔

 

لاہور کے تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لئے کیے گئے تمام اقدامات پر عملدرآمد نہ ہو سکا۔ تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے استعمال طلباء و طالبات کی جانیں نگلنے لگا۔ جوہر ٹاون میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ نشے کے ناسور کی بھینٹ چڑھ گئی۔

 

... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  6 روز پہلے

مضرصحت کھانا کھانے سے جاں بحق بچوں کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج

کراچی (پبلک نیوز) شہر قائد میں نجی ریسٹورنٹ میں مبینہ طور پر کھانا کھانے سے موت کے منہ میں جانے والے دونو بچوں کے والد نے واقع کا مقدمہ ساحل تھانے میں درج کرا دیا۔

ہر قائد میں نجی ریسٹورنٹ میں مبینہ طور پر کھانا کھانے سے موت کے منہ میں جانے والے دونو بچوں کے والد نے واقع کا مقدمہ ساحل تھانے میں درج کرا دیا۔ بچوں کے والد کا کہنا ہے کہ نہیں معلوم کہ کیا چیز کھانے سے وفات ہوئی۔ پولیس تحقیقات کر رہی ہے جس سے مطمئن ہیں۔

زمزمہ میں نجی ریسٹورینٹ میں کھانا کھانے کے بع... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 ہفتے پہلے

لندن میں مسلمان حاملہ خاتون فائرنگ سے جاں بحق، حملہ آور شخص گرفتار

لندن(پبلک نیوز) مشرقی لندن کے علاقہ الفرڈ میں حاملہ خاتون فائرنگ سے جاں بحق، قتل کرنے کے شبے میں ایک 50 سالہ شخص کو قتل کے شبے میں گرفتار کر کے فرد جرم عائد کردیا گیا۔

 

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حاملہ خاتون کے فائرنگ سے جاں بحق ہونے کا واقعہ اس وقت پیش آیا، خاتون جب ٹیرس پر کپڑے ڈال رہی تھیں۔ ایک 50 سالہ شخص کو قتل کے شبے میں گرفتار کر کے فرد جرم عائد کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ حاملہ خاتون کے نومولود کو بچا لیا گیا ہے مگر بچہ تشویش ناک حالت می... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 ہفتے پہلے