رابعہ قتل کیس، چھ سالہ بچی کی ماں انصاف کیلئے دربدر

کراچی (پبلک نیوز) شہر قائد میں بے حرمتی کے بعد قتل ہونے والی چھ سالہ بچی کی ماں کی سندھ ہائیکورٹ میں دہائیاں، قصور کی زینب کو تو انصاف مل گیا مگر سندھ کی رابعہ مگسی کی ماں اپنے حق کے لیے دربدر ہے۔

رابعہ کی ماں کا کہنا ہے کہ مجبور اور لاچار عورت ہوں، تین قاتل پکڑے گئے، چار تاحال فرار ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان ازخود نوٹس لیں۔

پبلک نیوز کے مطابق کراچی میں چھ سالہ رابعہ کے بہیمانہ قتل کے بعد ماں دربدر ہو گئی۔ سندھ ہائیکورٹ میں دکھیاری ماں انصاف کے حصول کے لیے دہائ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 ہفتے پہلے

لیگی رہنماء حافظ نعمان کو درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا

لاہور (پبلک نیوز) نیب نے مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اور لاہور پارگنگ کمپنی کے سابق سربراہ حافظ نعمان کی ضمانت مسترد ہونے پر لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار کر لیا ہے۔ حافظ نعمان پر پارکنگ کمپنی کے ٹھیکہ دینے منظور کمپنی کو نوازنے کا الزام ہے۔


لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے حافظ نعمان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، حافظ نعمان عدالت میں پیش ہوئے، ان کے وکیل نے بتایا کہ حافظ نعمان کمپنی کے پہلے اعزازی سربراہ تھے اور صرف رسمی طور... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  2 ہفتے پہلے

آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

اسلام آباد(پبلک نیوز) منشیات فروشی کے خلاف کاررائیاں جاری، آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی ہدایت پر وفاقی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد کی کارروائی میں بھاری مقدار میں چرس اور ہیروئن برآمد، چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

 

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی ہدایت پر وفاقی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ سی آئی اے اور تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی میں ملوث ملزم اب... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  2 ہفتے پہلے

فیصل آباد میں ہائیکورٹ بنچ کیلئے احتجاج، وکلا کا سائلین پر لاتوں اور گھوسوں سے تشدد

فیصل آباد (پبلک نیوز) شہر میں ہائیکورٹ بنچ کے قیام کے لیے وکلا کا احتجاج جاری، احاطہ عدالت میں داخل ہونے پر وکلا نے سائلین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ وکلا گروپ نے سائلین کو لاتوں اورگھونسوں کا استعمال کرتے ہوئے بے دردی سے پیٹا۔

لاہور ہائی کورٹ کے علاقائی بینچز کے مطالبہ پر وکلا سراپا احتجاج ہیں۔ اسی معاملے پر ضلعی عدالتوں کی تالابندی بھی کی جارہی ہے۔ فیصل آبادمیں ہائیکورٹ بنچ کے قیام کے لیے وکلا کا احتجاج جاری تھا۔ انصاف کے منتظر سائلین عدالت کے اندرجانے کے لیے گیٹ سے... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 ہفتے پہلے

کراچی: تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران مشتعل افراد اور انتظامیہ میں فائرنگ اور پتھراؤ

کراچی (پبلک نیوز) شہر قائد کے علاقہ کورنگی مہران ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ مشتعل افراد کی انتظامیہ پر فائرنگ اور پتھراؤسے 4افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 7مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا۔ آئی جی سندھ نے بھی واقعے کانوٹس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا 23واں دن گزر گیا۔ کورنگی مہران ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی۔

فائرنگ اورپتھراوسے کے ڈی اے عملہ سمیت چارافرادزخمی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  2 ہفتے پہلے