گلوکار شہزاد رائے بھی کورونا وائرس کا شکار

گلوگار شہزاد رائے نے بتایا کہ کچھ عرصہ قبل وہ اپنے اہلخانہ سمیت کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے لیکن اللّہ کا کرم ہے کہ اب وہ سب بالکل ٹھیک ہیں۔ گلوگار شہزاد رائے اپنے ٹویٹرپر ایک ویڈیو لگائی جس میں کارٹوں دکھایا کہ کچھ لوگ روڑ پر بنا ماسک چل پھر رے ہیں اور ایک خاندان کورناسے پریشان ہوکر گھر میں قید ہے، شہزاد رائے نےوڈیو کے زریعے لوگوں سے اپیل کی ہے،عیدالاضحیٰ سادگی سے منائیں اور باہر جانے سے گریزکریں،باہر جائے بھی تو ماسک کا استعمال کریں، ماسک نہ پہننے سے آپ کورونا کا شکار ہوسکتے ہیں اور پھر... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 روز پہلے

ارطغرل غازی کے اداکار ترگت عید پر پاکستان کے مہمان بنے گے

اس عید کے موقع پر پاکستانی مداحوں کے لیے خوشخبری،  ترکی ڈرامہ 'ارطغرل غازی' کے مقبول کردار نے کہا ہیں کہ  وہ اس عید پر سابق کرکٹر شاہد آفریدی اور معروف میزبان وسیم بادامی کے ساتھ براہ راست ویڈیو نشت کریں گے۔ 38 سالہ اداکار جنگیز جوشقون (ارطغرل غازی کے اداکار) کی سوشل میڈیا اکاؤنٹ محتلف ویڈیو کے زریعے پاکستانی مداحوں سے کہا ہے کہ عید کے تیسرے دن صبح 11 بجے نجی نیوز چینل کے میزبان وسیم بادامی اور شاہد آفریدی کے پروگرام کے مہمان بنیں گے۔

 

واضع رہے کہ پاکستان میں پ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ہفتے پہلے

نیو یارک میں پھنسی اداکارہ میرا نے وزیراعظم عمران خان سے مدد کی اپیل کر دی

 

نیو یارک (پبلک نیوز) امریکا میں پھنسی ہوئی اداکارہ میرا نے وزیراعظم عمران خان سے خود کو وطن واپس لانے کی درخواست کر دی۔

 

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اس وقت امریکا سب سے زیادہ متاثرہ ملک میں شامل ہے جہاں صرف نیو یارک میں مہلک وباء نے اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں، اس وقت صرف نیو یارک میں بیماری سے 18 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جبکہ امریکا بھر میں 40 ہزار سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

اپنے ہاتھ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور کسی سے ہاتھ نہ ملائیں: ثنا جاوید

 

اسلام آباد (پبلک نیوز) اداکارہ ثنا جاوید نے کہا ہے کہ اپنے ہاتھ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور کسی سے ہاتھ نہ ملائیں۔

 

اداکارہ ثناہ نے ایک انٹرویو میں ڈرامہ سیریل رسوائی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ڈرامے کا مقصد ان والدین کو ہمت دینا ہے جو لوگوں سے ڈر کر اپنی بیٹیوں کو خاموش کروا دیتے ہیں، چاہے حالات کچھ بھی ہوں، اپنے بچوں کا ساتھ دیں تا کہ غلط کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہو سکے۔

 

انہوں نے کہا کہ انہیں ڈاکٹر کا کردار... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے

کورونا وائرس جینیفر لوپیز کی چوتھی شادی میں رکارٹ بن گیا

 

پبلک نیوز: کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں کئی بڑے اجتماعات موخر اور منسوخ ہو رہے ہیں وہیں امریکی اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپز عرف جے لو کی ایلکس روڈرگیوز کیساتھ چوتھی شادی بھی تاخیر کا شکار ہو گئی۔

 

میڈیا رپورٹ کے مطابق جینیفر لوپیز نے ایک انٹرویو میں واضح کیا کہ کورونا وائرس کے باعث ان کی شادی کا منصوبہ بھی متاثر ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جیسے ساری دنیا اس وقت رک گئی ہے اور انتظار کر رہی ہے کہ کب اس وبا سے نجات ملے گی، ویسے ہی ہم بھی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  3 ماه پہلے