شاعر تنویر نقوی کو مداحوں سے بچھڑے 46 برسی بیت گئے

لاہور (پبلک نیوز) 6 فروری 1919 کو لاہور میں پیدا ہونے والے اردو کے نامور فلمی شاعر تنویر نقوی کی 46 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ 21 سال کی عمر میں ان کا پہلا مجموعہ سنہرے سپنے کے نام سے شائع ہوا۔

اردو کے نامور فلمی شاعر تنویر نقوی کی 46 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ تنویر نقوی کا اصل نام سید خورشید علی تھا وہ 6 فروری 1919 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ تنویر نقوی نے 15 سال کی عمر میں شاعری شروع کی ان کی پہلی فلم سوامی 1941 میں ریلیز ہوئی۔

21 سال کی عمر میں 1940 میں ان... مزید پڑھیں
حارث افضل  2 ماه پہلے

بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ نے کامیابی کا راز بتا دیا

پبلک نیوز: مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی کامیابی کا راز بتا دیا۔ عامر خان نے کہا وہ ہمیشہ کچھ نیا کرنے کی کوشش کرتے ہیں اورکبھی ڈرتے نہیں۔ فلموں کے لیے ایک روپیہ بھی نہیں لیتے۔ فلم ہٹ ہو جائے تو منافع میں سے اپنا حصہ لے لیتے ہیں۔

بالی وڈ کو کئی کامیاب فلمیں دینے والے ہرفن مولا اداکار عامرخان نے اپنی کامیابی کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔ مسٹر پرفیکشنسٹ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ کسی فلم کے لیے معاوضہ نہیں لیتے لیکن اگر فلم ہٹ ہو جائے تو منافع میں سے اپنا حصہ لیتے ہیں۔مزید پڑھیں
حارث افضل  2 ماه پہلے

پاکستان کے نامور موسیقار 'خواجہ خورشید انور' کی 34ویں برسی

لاہور (پبلک نیوز) پاکستان کے نامور موسیقار 'خواجہ خورشید انور' کی 34 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ خوبصورت دھنوں کو بکھیرنے والے خواجہ خورشید کا سحر آج بھی برقرار ہے۔

تفصیلات کے مطابق 21 مارچ 1912 کو میانوالی میں پیدا ہونے والے خواجہ خورشید انور نے فن موسیقی کو نئی تخلیق سے نوازا۔ خواجہ خورشید انور نے پہلی اردو فلم اشارہ کے لیے 1943 میں موسیقی دی جس کے گانوں نے برصغیر میں دھوم مچائی۔

خواجہ خورشید انور نے 1947 تک پرکھ، یتیم، کل آج اور کل، پگڈنڈی اور پروانہ جیسی سدا... مزید پڑھیں
حارث افضل  2 ماه پہلے

ورلڈ ٹوور پر نکلے فخر عالم کی روس میں گرفتار

پبلک نیوز: معروف پاکستانی پاپ سنگر فخر عالم کو روس میں ویزہ کی معیاد ختم ہونے پر روک لیا گیا۔ فخر عالم جاپان سے روس پہنچے تھے اور وہاں سے فخر عالم نے روس سے امریکہ کے لیے روانہ ہونا تھا۔

فخر عالم کی روس میں گرفتاری کے معاملہ پر ترجمان دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ماسکو میں پاکستانی سفارتخانے کو فخر عالم کی بازیابی کے لیے متحرک کر دیا ہے۔ واضح ہے کہ فخر عالم اس وقت ورلڈ فضائی ٹور پر ہیں۔  

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا فخر عالم کی سائبیریا میں حراست... مزید پڑھیں
حارث افضل  2 ماه پہلے

شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل کا دورہ نیوزی لینڈ

پبلک نیوز: برطانوی شہزادہ ہیری اور شہزادی میگھن مرکل نیوزی لینڈ پہنچ گئے۔ نیوزی لینڈ پہنچنے پر ان کا روایتی انداز میں شانداز استقبال ہوا۔ شاہی جواڑا ماؤری طریقہ اپنا کر مقامی لوگون میں گھل مل گئے۔

برطانوی شہزادہ ہیری اور شہزادی میگھن مرکل نیوزی لینڈ پہنچ گئے۔ ویلنگٹن ائیر پورٹ پر شاہی جوڑے کا استقبال نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسینڈا آرڈن نے کیا۔

شاہی جوڑے کے استقبال کے لیے روایتی ماؤری ڈانسرز نے استقبال کیا جہاں شہزادے اور شہزادی نے ماؤری طریقہ اپنا کر ان سے م... مزید پڑھیں
حارث افضل  2 ماه پہلے