اینی میٹڈ فلم 3 بہادر کا لاہور میں پریمئیر، بچہ پارٹی بھی پہنچ گئی

لاہور (پبلک نیوز) بہادروں کی کہانی بچوں کی زبانی، اینیمیٹڈ فلم 3 بہادر کا لاہور میں پریمئیر، بچہ پارٹی بھی پہنچ گئی۔ 3بہادر کا لاہور میں ہونے والا رنگا رنگ پرئیمئیر بچوں کی توجہ کا مرکز رہا۔

بچہ پارٹی والدین کے ہمراہ بہادروں کی بہادری کے قصوں پر مبنی فلم دیکھنے لاہور کے مقامی سنیما میں پہنچی۔ شوبز سے وابسطہ شخصیات کا کہنا تھا بچوں کے لیے بنائی جانے والی فلمیں بہترین تفریح ہے۔

بچوں کے لیے معیاری تفریح فراہم کرنے کے لیے بنائی جانے والی اینیمیٹڈ فلموں کو حاضرین ک... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے

برصغیر کےعظیم فنکار دلیپ کمار کی 96ویں سالگرہ

ممبئی (پبلک نیوز) برصغیر کے عظیم فنکار دلیپ کمار نے زندگی کی 96ویں بہاریں دیکھ لیں۔ دلیپ کمار نے جو کردار نبھایا لازوال کر دیا۔

برصغیر کی فلمی صنعت کے پہلے خان دلیپ کمار 11 دسمبر 1922 کو پشاور میں قصہ خوانی بازار کے محلہ خدا داد میں پیدا ہوئے۔ 1942 میں دلیپ کمار بمبئی چلے گئے جہاں انہوں نے فلم کمپنی بمبئے ٹاکیز میں ساڑھے بارہ سو روپے ماہوار پر ملازمت کر لی۔ 1944 میں انہوں نے فلم جوار بھاٹا سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا تاہم انہیں سب سے زیادہ کامیابی 1947 کی فلم جگنو سے... مزید پڑھیں
حارث افضل  4 ماه پہلے

لاہور برائیڈیل کٹیور فیشن ویک ، اداکارہ ریما اور صبا قمر توجہ کا مرکز

پبلک نیوز: لاہور میں برائیڈیل کٹیور فیشن ویک جاری ہے، ماڈلز نے عروسی ملبوسات زیب تن کر کے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔ پاکستانی اداکارہ ریما اور صبا قمر توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

رنگوں اور روشنیوں کی بہار لیے برائڈل کٹیور فیشن شو دوسرے روز بھی اپنی تمام تر آب و تاب سے جاری رہا ہے۔ فیشن شو میں خوبرو ماڈلز دلہنیا کا روپ دھارے ریمپ پر کہکشاؤں کی مانند جگمگاتی نظر آئیں۔

فیصل قریشی، صباقمرِ، عروہ حسین، ریما خان، صدف کنول، سبیکا امام اور صدف کنول سمیت دیگر ماڈلز نے کیٹ واک کر... مزید پڑھیں
حارث افضل  4 ماه پہلے

لاہور: برائیڈل فیشن ویک کا آغاز، ریمپ پر رنگ و حسن کی برسات

لاہور (پبلک نیوز) زندہ دلوں کے شہر میں برائیڈل فیشن ویک کا آغاز ہو گیا، ریمپ پر رنگ و حسن کی برسات، ماڈلز نے عروسی ملبوسات زیب تن کر کے خوب داد وصول کی۔ رنگا رنگ فیشن شو کا احوال بتا رہے ہیں۔

 

تفصیلات کے مطابق لاہور میں منعقدہ برائڈل کٹیور فیشن ویک کے پہلے روز رنگوں کی برسات ہوئی۔ شوخ وچنچل ماڈلز نےعروسی ملبوسات کو زیب تن کرکے چار چاند لگا دئیے۔ صنف نازک جہاں دل گیراداؤں سے حاضرین پر بجلیاں گراتی رہیں وہیں ننھے ماڈلز بھی توجہ کے مرکز رہے۔

مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے

برطانوی، ہالی وڈ اداکار پاکستان آئیں، شمالی علاقوں میں شوٹنگ کریں: فواد چودھری

لندن (پبلک نیوز) وزیر اطلاعات پاکستان چودھری فوادحسین نے کہا ہے کہ پاکستانی فلمی صنعت کی بحالی و ترقی چاہتے ہیں۔ میڈیا یونیورسٹی کا قیام عمل میں لائیں گے جو فلم اور پرفارمنگ آرٹ سے متعلق تعلیم و تربیت فراہم کرے گی۔

وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے برطانوی فلم انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا جہاں انسٹی ٹیوٹ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی اور مستقبل کے اشتراک پر بات چیت کی۔ وزیراطلاعات نے وفد کو میڈیا یونیورسٹی کے قیام سے بھی آگاہ کیا۔ برطانوی ماہرین کی جانب سے وزیراطلاعات کے ساتھ فل... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ماه پہلے