سپائیڈر مین نے باکس آفس پر قبضہ جما لیا

پبلک نیوز: اسپائیڈر مین نے باکس آفس پر قبضہ جما لیا۔ ابتدائی 3 دن میں 4 ارب 94 کروڑ روپے کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

 

اسپائیڈر مین نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا۔ آتے ہی پہلے نمبر پر براجمان ہو گئی۔ نئی اینی میٹڈ فلم 'اسپائیڈر مین اِن ٹو دی اسپائیڈر ورس' نے تین دن میں 4 ارب 94 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔

 

منشیات اسمگل کرتے بوڑھے کی کہانی ' دی میول' 2 ارب 40 کروڑ روپے کما کر دوسرے نمبر پر آ گئی۔

مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے

ایشیا کے 50 پرکشش مردوں کی فہرست جاری، وزیراعظم عمران خان سمیت 8پاکستانی شامل

 

پبلک نیوز: خواتین کے بعد برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے ایشیا کے 50 پرکشش ترین مردوں کی فہرست بھی جاری کر دی۔ فہرست میں وزیراعظم عمران خان سمیت آٹھ پاکستانیوں کے نام شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی جریدے نے پُرکشش ترین مردوں کی فہرست جاری کر دی۔ فہرست میں پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر آٹھویں نمبر پر براجمان ہیں۔ لیکن اس اعتبار سے وہ پاکستان کے پر کشش مردوں میں پہلے نمبر پر ہیں۔

 

صوفی شاعر خواجہ غلام فریدؒ کے 121 ویں سالانہ عرس کی تقریبات جاری

کوٹ مٹھن (پبلک نیوز) برصغیر پاک و ہند کے مشہور صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ کے 121 ویں سالانہ تین روزہ عرس کی تقریبات کا تیسرا اور آخری روز جاری ہے۔ تقریبات کے اختتام پر ختم شریف ہو گا۔ جس میں سجادہ نشین خواجہ معین الدین زائرین میں لنگر تقسیم کریں گے،اس موقع پر محفل سماع کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔

حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ چاچڑاں شریف، پنجاب، پاکستان سے تعلق رکھنے والے مشہور صوفی شاعر تھے۔ آپ کی شناخت شاعری کی صنف "کافی" ہے۔ آپ کا تعلق سلس... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

صوفی بزرگ شاہ جمالؒ کے 391ویں عرس کی تقریبات کا آغاز

لاہور (پبلک نیوز) معروف صوفی بزرگ حضرت شاہ جمال رحمة اللہ علیہ کے 391ویں سالانہ عرس کی تقریبات لاہور میں شروع ہو گئیں جہاں ملک بھر سے آنے والے زائرین کی بڑی تعداد موجود ہے جو اپنی منتیں، مرادیں اور حاجتیں پوری کرانے کے لیے دعائیں مانگ رہے ہیں اور روحانی فیض بھی حاصل کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق برصغیر پاک وہند کے معروف صوفی بزرگ حضرت شاہ جمال رحمة اللہ علیہ کے 391ویں سالانہ  عرس کی تین روزہ تقریبات لاہور میں شروع ہو گئیں۔ صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور صاحبزادہ س... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

اینی میٹڈ فلم 3 بہادر کا لاہور میں پریمئیر، بچہ پارٹی بھی پہنچ گئی

لاہور (پبلک نیوز) بہادروں کی کہانی بچوں کی زبانی، اینیمیٹڈ فلم 3 بہادر کا لاہور میں پریمئیر، بچہ پارٹی بھی پہنچ گئی۔ 3بہادر کا لاہور میں ہونے والا رنگا رنگ پرئیمئیر بچوں کی توجہ کا مرکز رہا۔

بچہ پارٹی والدین کے ہمراہ بہادروں کی بہادری کے قصوں پر مبنی فلم دیکھنے لاہور کے مقامی سنیما میں پہنچی۔ شوبز سے وابسطہ شخصیات کا کہنا تھا بچوں کے لیے بنائی جانے والی فلمیں بہترین تفریح ہے۔

بچوں کے لیے معیاری تفریح فراہم کرنے کے لیے بنائی جانے والی اینیمیٹڈ فلموں کو حاضرین ک... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے