والدہ کے مجسمے کے افتتاح کیلئے جھانوی کپور سوئٹزر لینڈ میں موجود

ممبئی (پبلک نیوز) جھانوی کپور اپنی والدہ سری دیوی کے مجسمے کے افتتاح کیلئے سوئٹزر لینڈ میں موجود ہیں۔ سری دیوی بالی وڈ کی دوسری شخصیت ہیں جن کا مجسمہ سوئٹزرلینڈ میں نصب ہو گا۔

جھانوی کپور معروف ڈیزائنر منیش ملہوترا کیساتھ گزشتہ صبح سوئٹزر لینڈ روانہ ہوئیں۔ سوئٹزر لینڈ حکومت کا شعبہ سیاحت اداکارہ سری دیوی کے فلم چاندنی میں چھٹیاں گزارنے کے لیے سوئٹزر لینڈ کو سیاحت کے لیے بہترین ملک اور جگہ ہونے کی پروموشن کرنے پر ان کا مجسمہ بنا کر انہیں اعزاز پیش کریگا۔

واضح ر... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 ماه پہلے

لالی ووڈ پر راج کرنے والی اداکارہ زیبا علی کی 73ویں سالگرہ

لاہور (پبلک نیوز) لالی وڈ فلم انڈسٹری پر سالوں راج کرنے وا لی معروف سینئر اداکارہ زیبا بیگم آج اپنی 73ویں سالگرہ منارہی ہے۔

اپنی فنی خدمات کے صلے میں متعدد نگار ایوارڈز سمیت کئی اعزازات اپنے نام کرنے والی اداکارہ زیبا 10ستمبر 1945کو برطانوی دور حکوت میں پنجاب کے شہر انبالہ میں پیدا ہوئی۔ فلمی سفر کا آغاز 1962میں فلم چراغ جلتا رہا سے کیا۔

زیبا نے اپنے کیریئر میں 90سے زائد فلموں میں کام کیا اوراپنے شوہر اداکار محمد علی مرحوم کے ہمراہ 50سے زائد فلموں میں کام کر ک... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 ماه پہلے

خوف اور دہشت سے بھرپور فلم"دی نن"کا باکس آفس پرراج

 

(پبلک نیوز) ہالی وڈ ہارر فلم 'دی نن' نے ریلیز ہوتے ہی کنجیورنگ سیریز کی پہلی چار فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ریلیز کے ابتدائی تین دن میں 6ارب 62کروڑ روپے کما کر نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

 

راہبہ کے پر اسرار قتل کے گرد گھومتی کہانی، جس کی کھوج لگانے پہنچا ایک پادری۔ ہارر فلم 'دی نن'  نے ریلیز کے ابتدائی 3دن میں 6ارب 62کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کی اور پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔

 

چھٹی کا روز گزارنے کیلئے لاہوریوں کے انوکھے انداز

لاہور(پبلک نیوز) چھٹی کے روز شہریوں کی بڑی تعداد نے ناشتے کی دکانوں کا رخ کر لیا، کسی نے مرغ چنے تو کسی نے حلوہ پوری کو ترجیح دی۔ لاہوری اپنی فیملیز کے ہمرا دل پسند ناشتے کر کے چھٹی کو خوب انجوائے کر رہے ہیں۔

لاہور یے کھابوں کے شوقین ہیں، چھٹی کے روز بازاری لاہور کے مختلف ناشتہ پوائنٹ سے ناشتہ کیے بغیر لاہوریوں کا دن ہی شروع ہی نہیں ہوتا۔ یہ ہی وجہ ہے کہ شہری بڑی تعداد میں صبح سویرے ناشتہ پوائنٹس کا رخ کر لیتے ہیں۔ ناشتہ میں کوئی حلوہ پوری، سری پائے کھانا پسند کرتا ہے... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 ماه پہلے

65ء کی جنگ میں پاکستانی گلوکاروں اور فنکاروں کا کردار

پبلک نیوز: 1965ء کی جنگ میں ایک جانب پاک فوج کے افسر اور جوان محاذِ جنگ پر  بہادری  کا مظاہرہ کر رہے تھے تو دوسری جانب گلوکار اپنے نغموں سے ان کا جوش بڑھا رہے تھے۔

1965ء کی جنگ میں  پاک فوج کے ہمراہ پوری قوم شریک تھی۔ فنکار برادری نے بھی اس جنگ میں اپنا بھرپور حصہ ڈالا۔ جنگ کی خبر ملتے ہی گلوکار اور فنکار دشمن کو مات دینے کے لئے ریڈیو پاکستان پہنچے۔

میڈم نور جہاں نے 'میریا ڈھول سپاہیا، تینوں رب دیاں رکھاں' ریڈیو پاکستان سے گایا۔ اس نغمے نے جہاں... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ماه پہلے