کلفٹن: گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ، اداکار علی سلیم عرف بیگم نوازش شراب سمیت گرفتار

کراچی(پبلک نیوز) کراچی کے علاقہ کلفٹن میں پولیس کا گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ، نشے میں دھت اداکار علی سلیم عرف بیگم نوازش اور دیگر افراد کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ موقع پر شراب برآمد کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ عدالت نے دس ہزار مچلوں کےعوض رہاہ کرنے کا حکم دے دیا۔


پبلک نیوز ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقہ کلفٹن میں گیسٹ ہاؤس پر پولیس کے چھاپہ کے دوران معروف اداکارعلی سلیم عرف بیگم نوازش علی کو گرفتار کر لیا گیا اور بعد میں عدالت میں پیش کر دیا گیا۔... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 ماه پہلے

فن موسیقی میں نام کمانے والے مرحوم جنید جمشید کی آج 53ویں سالگرہ

لاہور(پبلک نیوز) پاکستان کے سب سے مقبول گلوکار جنید جمشید کی آج 53ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے، دل دل پاکستان گا کر دلوں میں گھر کرنے والے جنید جمشید آج بھی یادوں میں زندہ ہے۔ موسیقی کو نیا انداز بخشنے والے جنید جمشید کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جو آئے، انھوں نے دیکھا اور فتح کر لیا۔

جنید جمشید 3 ستمبر 1964ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ جنید جمشید نے دوران تعلیم وائیٹل سائنز گروپ میں بطور لیڈنگ سنگر گانا شروع کیا۔ "دل دل پاکستان جان جان پاکستان"۔ یہ وہ ملی نغمہ ہے جو ہر پ... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 ماه پہلے

میگن مارکل کی بغاوت، شاہی اصول ماننے سے انکار

 

(پبلک نیوز) برطانوی شاہی خاندان کی چھوٹی بہو میگھن مارکل بغاوت پر اُتر آئیں۔ شاہی محل کے بنائے گئے صدیوں پرانے کئی اصول توڑ ڈالے۔

ملکہ الزبتھ کے بنائے گئے کئی اصول چھوٹی بہو نے نظر انداز کر دیے۔ ملکہ الزبتھ کی جانب سے شاہی خاندان کی خواتین کے لیے سیٹ کیا گیا کپڑوں کا پروٹوکول چھوٹی بہو بُھلا بیٹھیں۔ شاہی محل کے پروٹوکول کے مطابق چُست، گھٹنوں سے اونچا، کالے رنگ کا لباس، ٹراؤزر سوٹس اور کندھے نمایاں کرنے والے لباس پہننا ممنوع ہے۔

مگر رُول بریکر می... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 ماه پہلے

عظیم صوفی بزر گ عبداللہ شاہ غازی کے عرس کی تیاریاں جاری

کراچی(پبلک نیوز) عظیم صوف ی بزر گ حضرت عبداللہ شاہ غازی کے عرس کی تیاریاں کراچی میں جاری ہیں، آج سے عرس تقریبات کا باقاعدہ آغاز مزار کو غسل دے کر ہو گا۔ گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ مہمان خصوصی ہوں گے۔


صوفیائے کرام کی دھرتی، سندھ میں حضرت عبداللہ شاہ غازی کومنفرد مقام حاصل ہے۔ ماضی میں کراچی کے علاقے کلفٹن کے ساحل کے ٹیلے پرموجود مزار آج جدید اور قدیم طرز تعیمر کا شاہکار اور تجلیات کا مرکز ہے۔ حضرت کا اسم گرامی سیدعبداللہ کنیت ابومحمداورلقب الااشترتھا۔

مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 ماه پہلے

لالی ووڈ کے بانی نذیر احمد کو مداحوں سے بچھڑے 35برس بیت گئے

لاہور (پبلک نیوز) لالی ووڈ کے بانی نذیر احمد کو مداحوں سے بچھڑے 35برس بیت گئے۔ فلمی کیریئر کا آغاز 1920میں کلکتہ سے کیا۔ 200سے زائد فلموں میں ادکاری کے جوہر دکھائے۔

متحدہ ہندوستان کے پہلے کامیاب ہیرو سمجھے جانے والے اداکار اور ہدایتکار نذیر احمد کو مداحوں سے بچھڑے 35برس بیت گئے۔ نذیر احمد 1904میں لاہور کی پٹھان فیملی میں پیدا ہوئے۔ انڈیا اور پاکستان میں باؤ جی کے نام سے شہرت سمیٹی اور تقسیم ہند کے بعد پاکستان فلم انڈسٹری سے وابستہ ہو گئے۔

نذیر احمد خان 1920میں... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 ماه پہلے