اسلام آباد میں منعقد پتلی تماشا شہریوں کی توجہ کا مرکزبن گیا

اسلام آباد (پبلک نیوز) دھاگے سے بندھی پتلیاں، لوک لباس اور رقص، مختلف خاکے، اس پر موسیقی کا تڑکا۔ پتلی تماشے کا مزہ دوبالا کر دیتا ہے۔ اس پر کچھ سیکھنے کو بھی مل جائے تو جیسے چارچاند لگ جائیں۔

تفریح ہو اور کچھ سیکھنے کو بھی ملے تو یہ ہوگئے ایک ٹکٹ میں دو مزے۔ ارجنٹائن کے سفارتخانے نے اسلام آباد میں پتلی تماشے کا انعقاد کیا۔ خوبصورت تماشے، مزیدار، جان دار مکالموں نے تفریح کے لبادے میں سبق چھپائے حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔

معاشرتی اور سماجی اسباق کے ساتھ پتلی تما... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 ماه پہلے

امریکی مصنف اور مارول کامکس کے شریک بانی اسٹین لی وفات پا گئے

پبلک نیوز: امریکی مصنف اور مارول کامکس کے شریک بانی اسٹین لی وفات پا گئے۔ اسٹین لی اسپائیڈرمین، آئرن مین اور دی ہلک جیسے شہرہ آفاق کرداروں کے خالق تھے۔

لیگو، ہلک، ایونجرز، بلیک پینتھرز، سپائیڈر مین جیسے مشہور کرداروں کے خالق 'اسٹین لی' 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اسٹین لی کئی بیماریوں میں مبتلا تھے۔ اسٹین لی اور جیک کربی نے 1961 میں کمپنی ماروول کامکس بنائی تھی۔ انہوں نے فینٹیسٹک فور نامی سیریز سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔

اسٹین لی کے کامکس 'سپائڈر مین'... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 ماه پہلے

کرسمس کی خوشیوں کے دشمن کا باکس آفس پر راج

پبلک نیوز: کرسمس کی خوشیوں کے دشمن کا باکس آفس پر راج برقرار، اینی میٹڈ فلم 'دی گرنچ' نے 8 ارب 86 کروڑ روپے کی کمائی کر کے سب کو بہت پیچھے چھوڑ دیا۔

کرسمس کی خوشیاں تباہ کرنے کے لیے آنے والا گرنچ باکس آفس پر براجمان ہے۔ ہالی وڈ کی کامیڈی سے بھرپور اینی میٹڈ فلم 'دی گرنچ' نے ریلیز کے تین دن میں 8 ارب 86 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔

 

ٹھگز آف ہندوستان، بڑے بجٹ کی بڑی ناکامی

ممبئی (پبلک نیوز) بڑے بجٹ کی بڑی ناکامی، یوں تو بالی وڈ کے شہنشاہ اور مسٹر پرفیکشنسٹ کی فلم 'ٹھگز آف ہندستان' کا سب کو بے صبری سے انتظار تھا۔ لیکن ' ٹھگز آف ہندوستان' فلم بینوں کے دل ٹھگنے میں بُری طرح  ناکام ہو گئی۔ ٹوئٹر صارفین نے ریویوز میں اپنی بھڑاس نکالی۔

نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔ دیوالی کے روز ریلیز ہونے والی بالی وڈ کی دیسی 'پائریٹس آف دی کیریبیئن' کا دیوالیہ نکل گیا۔ بالی وڈ کی تاریخ کی مہنگی ترین فلم 'ٹھگز آف ہندوستان' فلم شائقین کو ایک آنکھ... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 ماه پہلے

وطن عزیز کی سڑکوں پر گھومتے ثقافت کے رنگ

پبلک نیوز: وطن عزیز کی سڑکوں پر گھومتے ہماری ثقافت کے نمونے ٹرک، مال بردار گاڑیاں بھی اور ہماری ثقافت کے سفیر بھی ہیں اندرون ملک بھی داد اور بیرون ملک بھی ہمارے ٹرک آرٹ کی واہ واہ۔ اب فن کاروں نے دیگر اشیاء پر بھی یہی فن منتقل کیا تو سڑکوں پر گھومتی ثقافت گھروں میں سج گئی۔

لوک ورثہ اسلام آباد میں ثقافتی میلہ کیا گیا۔ ہر صوبے کی، ہر نگر کی، پورے پاکستان کی ثقافت کے رنگوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہیں ٹرک آرٹ کے نمونے بھی موجود ہیں۔ دیکھنے والے ثقافت کے شاہکاروں کی خوب پ... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 ماه پہلے