معروف پلے بیک سنگر عنایت حسین بھٹی کی 90 ویں سالگرہ

لاہور (حسنین چوہدری) لوک گلوکار، اداکار اور فلمسازعنایت حسین بھٹی کے مداح آج ان کی 90ویں سالگرہ منارہے ہیں، نامور گلوکار کی سریلی آواز آج بھی کانوں میں رس گھولتی ہے۔

 

سوہنی کے شہر گجرات سے اٹھنے والی دلکش آواز آج بھی اپنے مداحوں کے کانوں میں رس گھول رہی ہے۔ عنایت حسین بھٹی اپنی ذات میں ایک مثال تھے، وہ بیک وقت  گلوکار، اداکار، ہدایت کار، مصنف، سماجی رہنما، کالم نگار اور مذہبی اسکالر تھے۔  انہیں پاکستان کا پہلا سپر سٹار پلے بیک سنگر بھی کہا جاتا... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 ماه پہلے

معروف شاعر احمد فراز کی 88ویں سالگرہ

لاہور (پبلک نیوز) معروف شاعر احمد فراز کے مداح آج ان کی 88ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ احمد فراز نے جو لکھا، جو کہا امر ہو گیا۔ ان کا کلام گانے والے بھی شہرت کی بلندیوں تک جا پہنچے۔

 

سینکڑوں خوبصورت اشعار کے خالق، آبروئے غزل احمد فراز 12 جنوری 1931ء کو کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کا نام سید احمد شاہ رکھا گیا۔ اردو اور فارسی میں ماسٹرز کی ڈگری لینے کے بعد انہوں نے بطور لیکچرر خدمات انجام دیں۔ احمد فراز انقلابی شعراء فیض احمد فیض اور علی سردار جعفری سے بے حد متاثر... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 ماه پہلے

مولاجٹ،دی لیجنڈ آف مولاجٹ تنازع،عمارہ حکمت،بلال لاشاری اورسرور بھٹی آمنے سامنے

 

لاہور (حسنین چودھری) مولاجٹ اور دی لیجنڈآف مولاجٹ کی لڑائی ختم نہ ہو سکی۔ عمارہ حکمت اور بلال لاشاری کے اعتراضات پر سرور بھٹی کا پارہ مزید چڑھ گیا۔ 2 بلین ہرجانے کا نوٹس ارسال کر دیا۔ 

 

تفصیلات کے مطابق مولاجٹ اور دی لیجند آف مولاجٹ میں کھڑاک شدت اختیار کر گیا۔ ٹیم عمارہ حکمت کی جانب سے سوال اٹھایا گیا کہ مولاجٹ کے نام سے اور بھی فلمیں بن چکی ہیں۔

 

مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ماه پہلے

ڈھول پلیئرعرشمہ نے زندگی کی 22بہاریں دیکھ لیں

لاہور (حسنین چودھری) ڈھول پلیئرعرشمہ نے زندگی کی 22بہاریں دیکھ لی ہیں۔ ان کی سالگرہ کی تقریب میں فنکاروں اورصحافیوں نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق پہلی فیمیل ڈھول پلئیر عرشمہ مریم نے زندگی کی 22 بہاریں دیکھ لیں۔  ڈھول پلئیر کی جانب سے لاہور کے مقامی ہوٹل میں سالگرہ کا کیک فنکار و صحافی برادری کے ہمراہ کاٹا گیا۔

سالگرہ کے موقع پر فنکار برادری کی جانب سے عرشمہ کو مبارکباد کے پیغامات موصول ہوئے۔ عرشمہ نے برتھ ڈے پارٹی میں شرکت اور مبارکباد کے پیغامات پر سب کا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ماه پہلے

9جنوری: پاکستان فلم انڈسٹری کے 'سلطان' راہی کی برسی

 

لاہور(مرزا رمضان بیگ) پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار سلطان راہی کی آج 23ویں برسی منائی جارہی ہے، جنہیں گوجرانوالہ میں بیدردی سے قتل کر دیا گیا، لیکن آج تک ان کے قاتلوں کا سراغ نہ ملنا محکمہ پولیس کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

 

پنجابی فلموں کے لیجنڈ اداکار سلطان راہی کو نو جنوری انیس سو چھیانوے کو گوجرانوالہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا، لیکن آج تک ان کے قاتل بے نقاب نہ ہو سکے۔ اپنے فلمی کیرئرکے عروج پر سلطان راہی اپ... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 ماه پہلے