کراچی (تنویر منیر) نارتھ کراچی انڈہ موڑ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دوطرفہ فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والی میڈیکل کی طالبہ نمرہ بیگ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ مکمل کر لی گئی۔ واقعے کے عینی شاہدین بھی سامنے آگئے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ نے ڈی آئی جی سی آئی اے عارف حنیف کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی۔۔۔۔ پولیس مقابلے میں گولی کانشانہ بننے والی نمرہ کی نماز جنازہ مقامی مسجد میں ادا کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب نارتھ کراچی انڈہ م...
مزید پڑھیں
احمد علی کیف 12 گھنٹے پہلے
کراچی (پبلک نیوز) سندھ حکومت کی ایک اور نااہلی سامنے آگئی۔ وزیر بلدیات سندھ نے اپنے ہی محکمہ میں کم وسائل کی تصدیق کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ سندھ فوڈ کے پاس جو وسائل ہیں وہ صوبے کے لیے ناکافی ہیں۔ ایک سال کا عرصہ گزرجانے کے باوجود سندھ فوڈ اتھارٹی موبائل ٹیسٹنگ وینز تک سے محروم۔ محکمے کی نااہلی کا حال شہریوں کے لیے خطرے کا باعث بننے لگا۔
تفصیلات کے مطابق حال سے بے حال سندھ فوڈ اتھارٹی ہوگئی بدحال۔ نہ موبائل ٹیسٹنگ وینز نہ ہی چانچنے کا طریقے کار۔ نمونہ جات بنا ٹیمپریچر...
مزید پڑھیں
احمد علی کیف 1 روز پہلے
اسلام آباد(پبلک نیوز) راجن پور میں آج ہیلتھ کارڈ اسکیم کا افتتاح، ہیلتھ کارڈ کے اجراء کی تقریب آج شام چار بجے راجن پور میں ہوگی، وزیراعظم عمران خان تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان کا ایک اہم اقدام، وزیراعظم راجن پور میں آج ہیلتھ کارڈ اسکیم کا افتتاح کریں گے۔ پنجاب میں ہیلتھ کارڈ اسکیم کا اجراء کرنے کے لئے بھی وزیر اعظم عمران خان کا پسماندہ ترین علاقے کا انتخاب۔ وزیراعظم عمران خان ہیلتھ کارڈ اسکیم کا افتتاح آج راجن پور سے کریں گے۔ ہیلتھ کا...
مزید پڑھیں
عطاء سبحانی 1 روز پہلے
کراچی(پبلک نیوز) فوڈ پوائزننگ کا ایک اور واقعہ، شہر قائد میں مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق۔ 28سالہ خاتون کو یسپتال منتقل کر دیا گیا، متاثرہ فیملی کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔
کراچی میں میں فوڈ پوائزننگ کا ایک اور واقعہ پیش آگیا، مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق ہو گئے اور بچوں کی والدہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ فوڈ پوائزننگ سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں ڈیڑھ سال سے 9 سال کے درمیان ہے اور بچوں کی والدہ نجی ہسپتال می...
مزید پڑھیں
عطاء سبحانی 1 روز پہلے
لاہور (ادریس شیخ) لاکھوں طلباکی زندگی داؤ پر، مستقبل کے معمار تاحال خطرناک عمارات میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور، پنجاب کے 36 اضلاع میں 2000 سے زائد سرکاری سکول خطرناک عمارات میں قائم، مستقبل کے معمار خوف و خدشے میں زیورتعلیم سے آراستہ ہونے پر مجبور۔
محکمہ سکول ایجوکیشن کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 2000سے زائد سرکاری سکولز خطرناک عمارات میں قائم ہیں، موجودہ مالی سال میں سکولز کی خطرناک عمارات کے لیے 84 کروڑ 50 لاکھ روپے مختص کئے گئے، محکمہ خزانہ پنجاب نے 84 کروڑ 50 لاکھ...
مزید پڑھیں
احمد علی کیف 2 روز پہلے