گردوں کے عالمی دن پر میؤ اسپتال کی جانب سے آگاہی واک

لاہور (پبلک نیوز) گردوں کے عالمی دن پر میؤ اسپتال کی جانب سے آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ واک میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر خالد مسعود گوندل اور نفرالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹرزنے شرکت کی۔

 

میو اسپتال میں گردوں کے عالمی دن پر آگاہی واک  ہوئی۔ واک میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر خالد مسعود گوندل اور نفرالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹرز نے شرکت کی۔

 

ڈاکٹر خالد مسعود گوندل کہتے ہیں کہ سکریننگ کے لیے... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 ہفتے پہلے

قباٸلی علاقوں میں سینڈ فلائی کے کاٹنے سے لشمانیا وائرس کی وبا پھیلنے لگی

پشاور(پبلک نیوز) قبائلی علاقوں میں سینڈ فلائی وبال جان بن گئی، سینڈ فلائی کے کانٹے سے انسانی جسم میں لشمانیا وائرس کی منتقلی۔ لشمانیا وائرس کے خاتمے کیلئے استعمال ہونے والے انجکشن کی بھی قبائلی علاقہ جات میں شدید قلت کا سامنا ہے۔

 

ذرائع کے مطابق سابقہ فاٹا کے کئی قبائلی علاقوں میں سینڈفلائی کے کاٹنے سے لشمانیا وائرس کی وبا پھیلنے لگی۔ ضروری ویکسین نہ ملنے کے باعث بیماری دیگر اضلاع تک پھیلنے کا خدشہ، باجوڑ، ٹانک، بنوں، خیبر ایجنسی، اورکزئی، اور دیگر قبائل... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 ہفتے پہلے

دنیا بھر میں 25فیصد اموات کا سبب فضائی آلودگی ہے، اقوام متحدہ رپورٹ

پبلک نیوز: اقوام متحدہ نے ماحولیاتی تبدیلیوں پرہوش ربارپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق دنیابھرمیں قبل ازوقت انسانی اموات میں سے ایک چوتھائی ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے ہورہی ہے۔ 25 فیصد اموات کی وجہ انسانی بنائی ہوئی فضائی آلودگی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے ماحولیاتی تبدیلیوں پرتشویشناک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں قبل از وقت انسانی اموات میں سے ایک چوتھائی ہلاکتوں کی وجہ ماحولیاتی تباہی کا عمل ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر ان پچیس فیصد اموات ک... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 ہفتے پہلے

مدینہ اسلامک یونیورسٹی کی جانب سے آٹھویں بین الاقوامی کلچرل فیسٹول کا آغاز

مدینہ منورہ (پبلک نیوز) اسلامک یونیورسٹی میں آٹھویں بین الاقوامی کلچرل فیسٹول کا آغاز ہوا، جس میں پاکستان کے سمیت 80 ممالک کے پانچ سو طلباء نے شرکت کی اور اپنے ممالک کے ثقافتی سٹال لگائے۔

 

ہر سال کی طرح مدینہ اسلامک یونیورسٹی کی جانب سے اس دفعہ بھی آٹھواں بین الاقوامی کلچرل فیسٹول منعقد ہوا، جس میں 80 کے قریب ممالک کے طلباء کی جانب سے سٹال لگائے گئے، جس میں پاکستانی طلباء سمیت دیگر ممالک کے طلباء نے اپنی تہذیب و ثقافت کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا، اپن... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 ہفتے پہلے

انفلوائنزا کی وبا کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے وارننگ جاری کر دی

پبلک نیوز: انفلوائنزا کی وبا کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے وارننگ جاری کر دی، لیکن قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایچ ون این ون وائرس سے انفلوئنزا یا برڈ فلو کا خطرہ دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں بہت کم ہے۔

 

سینزنل فلو کو معمولی زکام سمجھ کر نظر انداز کرنا خطرناک بھی ہو سکتا ہے۔ پاکستان میں 2018 اور 19 میں قومی ادارہ صحت میں 630 مریض رپورٹ ہوئے جو گزشتہ برسوں کی  نسبت کم  تھے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سردی کی شدت میں جنم لینے والا انف... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 ہفتے پہلے