کراچی:اسکول وین ڈرائیورز ایسوسی ایشن ٹریفک پولیس کے خلاف سراپا احتجاج

کراچی(تنویر منیر) اسکول وین ڈرائیورز ایسوسی ایشن کا ٹریفک پولیس کی جانب سے گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ اور ڈرائیوروں کو ہراساں کرنے کے خلاف لکی اسٹار پر احتجاج، اسکولز وین ڈرائیوروں نے کہا کہ ٹریفک پولیس کی کارروائیوں کے خلاف احتجاجا طلبہ و طالبات کو پک اینڈ ڈراپ نہیں کریں گے۔

 

کراچی میں چلتے پھرتے بم کے خلاف انتظامیہ کا ایکشن، کارروائیوں کے خلاف اسکول وینز مالکان کا ری ایکشن۔ کراچی میں چلتے پھرتے بم کے خلاف انتظامیہ حرکت میں آئی تو اسکولز وین ایسوسی ایشن نے شہر... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  5 ماه پہلے

قومی نصاب کونسل اجلاس: وفاقی تنظیم المدارس، نجی سکولوں میں یکساں نصاب تعلیم پر اتفاق

اسلام آباد (فوزیہ چودھری) ملک میں یکساں نصاب تعلیم پر اتفاق رائے ہو گیا۔ وفاقی تنظیم المدارس اور نجی سکولز نے یکساں نصاب تعلیم کا عندیہ دے دیا ہے۔ وزارت تعلیم نے تمام اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

تفصیلات کے مطابق قومی نصاب کونسل کے پہلے اجلاس میں سندھ کے علاوہ تمام صوبوں کی بھرپور نمائندگی دیکھنے میں آئی۔ پنجاب، کےپی کے، بلوچستان، گلگت بلتستان، وفاقی تنظیم المدارس اور پرائیویٹ سکولوں نے یکساں نصاب تعلیم کا عندیہ دے دیا۔ جبکہ سندھ کے نہ شر... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 ماه پہلے

اسلام آباد: سرکاری ہسپتالوں میں 90 ڈاکٹرز کی غیر قانونی پریکٹس کا انکشاف

اسلام آباد (پبلک نیوز) وفاقی دارلحکومت کے بڑے سرکاری ہسپتالوں کے 90 ڈاکٹرز کی غیر قانونی پریکٹس کا انکشاف ہوا ہے۔ چاروں ہسپتالوں کے ڈاکٹرز پی ایم ڈی سی  رجسٹریشنز کی تجدید کے بغیر پریکٹس کرنے میں ملوث ہیں۔

 

اسلام آباد کے بڑے سرکاری ہسپتالوں کے 90 ڈاکٹرز کی غیر قانونی پریکٹس کا انکشاف ہوا ہے۔ چاروں ہسپتالوں کے ڈاکٹرز پی ایم ڈی سی  رجسٹریشنز کی تجدید کے بغیر پریکٹس کرنے میں ملوث ہیں۔ چار سرکاری ہسپتالوں میں اہم عہدوں پر فائز ڈاکٹرز کی رجسٹریشنز ز... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے

ایف آئی اے نے نجی اسکولوں کی فیسوں کی تحقیقاتی رپورٹ وزارت داخلہ کو بھجوا دی

لاہور(مرزا رمضان بیگ) اسکولوں میں زائد فیسیں وصول کرنے کا کیس، ایف آئی اے نے لاہور کے نجی اسکولوں کی فیسوں کی تحقیقاتی رپورٹ وزارت داخلہ کو بھجوا دی، رپورٹ کے مطابق نجی اسکولوں میں نو ہزار سے پینتالیس ہزار روپے تک ماہانہ فیس وصول کی جاررہی ہے۔

 

لاہورکے سکولوں میں کتنی فیسیں وصول کی جارہی ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان کے حکم پر ایف آئی اے نے زائد فیسیں وصول کرنے والے 22 نجی اسکولوں کی رپورٹ مکمل کرلی۔ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ نجی اسکولز بچوں سے نو ہزار سے پی... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  5 ماه پہلے

کراچی: سکول وینز میں غیرمعیاری سی این جی، ایل پی جی گیس سلنڈرز کے خلاف کارروائیاں

کراچی (پبلک نیوز) اورنگی ٹاؤن سکول وین واقعے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی ہے۔ کراچی میں سکولوں کی گاڑیوں میں موجود سی این جی اور ایل پی جی گیس سلنڈرز کے خلاف کارروائیاں تیزی کے ساتھ جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سینٹرل ٹریفک پولیس کی جانب سے پاور ہاؤس چورنگی پر سکول وینز میں موجود سلنڈرز کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ متعدد سکول وینز میں غیر معیاری سی این جی اور ایل پی جی گیس سلنڈر ضبط کر لیے گئے۔

ڈی ایس پی ٹریفک نارتھ ناظم آباد ندیم احمد کے مطابق اعلیٰ ا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 ماه پہلے