ٹوتھ پیسٹ سے کینسر ہونے کا انکشاف

کیمبرج (پبلک نیوز) امریکی ریاست کیمبرج کے سائنس دانوں نے دانتوں کی صفائی کے لیے استعمال ہونے والے ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنے سے خبردار کیا ہے کہ ٹوتھ پیسٹ سے بڑی آنت کا کینسر ہو سکتا ہے۔

سائنس ٹرانسلیشنل میڈیسن سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق چوہوں پر کی جانے والی تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ دانتوں کی صفائی کے لیے استعمال ہونے والے ٹوتھ پیسٹ میں شامل ایک جز ’ٹرکلوسان‘ بڑی آنت کے سوزش، زخم حتیٰ کے کینسر کا باعث بن سکتا ہیں۔

سائ... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے

الٹے قدموں سے دوڑنا فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے؟

لاہور (پبلک نیوز) ورزش کے لیے دوڑ لگانا اور چہل قدمی کرنا سب سے آسان ہے مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ سیدھا دوڑنے کے بجائے الٹے قدموں سے دوڑنا زیادہ فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے؟

سیدھا دوڑنے کے بجائے الٹے قدموں سے دوڑنا زیادہ فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ طریقہ ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جو اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں کیونکہ الٹے قدموں سے دوڑنے سے زیادہ کیلوریز برن ہوتی ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ سیدھا دوڑنے کے بجائے الٹے قدموں سے دوڑنا ٹانگوں کے عضلات اور پٹھوں کو سیدھا... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے

ہڈیوں کی کمزوری دور رکھنے میں مددگار غذا

لاہور (پبلک نیوز) اپنی ہڈیوں کو مضبوط رکھنا چاہتے ہیں تو پھلوں، سبزیوں، زیتون کے تیل اور مچھلی کو اپنی روز مرہ کی خوراک کا حصہ بنا لیں۔

بولوگنا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ گریوں، مچھلی، پھلوں، زیتون کے تیل اور سبزیوں پر مشتمل غذا کو مستقل طور پر زورمرہ خوراک کا حصہ بنا لیں کیونکہ عمر زیادہ ہونے سے ہڈیوں میں کمزوری آنا شروع ہو جاتی ہے اور یہ تمام غذائیں یڈیوں کی کمزوری سے تحفظ دے سکتی ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ غذا کینسر، الزائمر اور امراض قلب جیسی... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے

لاہور بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2018 کے نتائج کا اعلان کردیا

لاہور (پبلک نیوز) لاہور بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2018 کے نتائج کا اعلان کردیا امتحانات میں 2 لاکھ 32ہزار 46 امیدواران نے شرکت کی۔ جبکہ کامیاب ہونے والوں کی تعداد 1لاکھ 74ہزار 63 ہے

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے سالانہ امتحانات2018کا اعلان کر دیا۔ امتحانات میں 2 لاکھ 32ہزار 46 امیدواران نے شرکت کی۔ جبکہ کامیاب ہونے والوں کی تعداد 1لاکھ 74ہزار 63 ہے۔ مجموعی طور پر میڑک میں کامیابی کا تناسب 75 فیصد رہا۔ گزشتہ روز چیئرمی... مزید پڑھیں
حارث افضل  5 ماه پہلے

انار دل کے امراض کے ساتھ کینسر روکنے میں بھی مفید

 

(پبلک نیوز) تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انار صرف  دل کے امراض کے لیے ہی مفید نہیں بلکہ یہ کئی اقسام کے کینسر کے پھیلاؤ کو روکنے میں بھی مدد گار ثابت ہوتا ہے۔

تحقیق سے پتا چلا ہے کہ انار میں پائے جانے والے اجزا اور اس کا رس سرطان پر کئی طرح سے حملے کرتا ہے اور یہ انسانی جسم میں موجود صحت مند سیلز کو نقصاں نہیں پہنچاتا۔ جبکہ انار ڈی این اے میں ہونے والی تبدیلیاں جو کینسر کی وجہ بنتی ہے کو روکتا ہے۔