پشاور ڈینگی سے متاثر ترین شہر بن گیا

 

پشاور (پبلک نیوز) خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے حملے جاری، مریضوں کی تعداد 4522 ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 87 نئے کیسز رپورٹ کیے گئے۔

 

تفصیلات کے مطابق ڈینگی سے پشاور سب سے زیادہ متاثر شہر بن گیا ہے جہاں مریضوں کی تعداد بڑھ کر 2080 ہو گئی۔ ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں ڈینگی کے نئے 22 کیسز سامنے آئے ہیں۔

 

ڈینگی رسپانس یونٹ کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق صوبہ کے ہسپتالوں میں اب بھی 22... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا آؤٹ آف سکول بچوں کیلئے 100 نئے سکولز کھولنے کا اعلان

 

لاہور (پبلک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آؤٹ آف سکول بچوں کے لیے 100 نئے سکولز کھولنے اور موبائل سکولز کے پروگرامز کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ ابتدائی طور پر 10 بسوں میں موبائل سکولز قائم کیے جائیں گے۔ لاہورکے گنجان علاقوں اور بزنس ایریاز میں کام کرنے والے بچوں کو موبائل سکولز میں تعلیم دی جائے گی

 

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس،... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

پاکستان میں ڈینگی وائرس کے وار جاری، مزید 569 کیسز رپورٹ

 

پبلک نیوز:  گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر ڈینگی کے مزید 569 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ملک بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 11 ہزار 783 تک پہنچ گئی ہے۔ ڈینگی کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 20 تک جا پہنچی ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں ڈینگی کے 569 کیسز رپورٹ ہوئے۔ اسلام آباد میں ڈینگی کے 2 ہزار 256، پنجاب، سندھ، کے پی کے میں 2 ہزاز سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے۔ بلوچستان میں 1 ہزار 779 اور آزاد جموں و کشیمر میں 184 کیسز رپ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

گلوبل وارمنگ پوری دنیا کیلئے خطرہ، بڑے پیمانے پر سیلاب کا امکان

 

پبلک نیوز: انٹرگورنمنٹل پینل برائے ماحولیاتی تبدیلی کی رپورٹ کے مطابق گلوبل وارمنگ پوری دنیا کے لیے خطرہ ثابت ہونے لگا ہے۔ کوہ ہمالیہ سے انٹارکٹک تک تیز رفتاری سے پگھلتی برف دنیا کے لیے خطرہ بن گئی ہیں۔ گرین لینڈ کی برف پگھلنے سے سطح سمندر میں 20 فٹ تک اضافہ ہو سکتا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق گلوبل وارمنگ پوری دنیا کے لیے خطرہ ثابت ہونے لگا۔ اقوام متحدہ کے انٹرگورنمنٹل پینل برائے ماحولیاتی تبدیلی کی ہوشربا رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق کوہ ہ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے

ملک بھر میں 10ہزار 13 مریضوں میں ڈینگی کی تشخیص ہو چکی، معاون خصوصی صحت

 

اسلام آباد (پبلک نیوز) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 10 ہزار 13 مریضوں میں ڈینگی کی تشخیص ہو چکی ہے۔ دس روز قبل این آئی ایچ ہسپتال میں آئسولیشن وارڈ کی بنیاد رکھی گئی ہے۔ این آئی ایچ میں ریبیز ویکسین کی پروڈکشن کو دگنا کر دیں گے۔ جن اقدامات کی ضرورت ہے حکومت وہ کر رہی ہے۔  

 

شہر اقتدار میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں 10 ہزار 13 مریضوں میں ڈینگی کی تشخیص ہو چکی ہے۔ متاثرہ افراد ک... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  6 ماه پہلے