یونائیٹڈ کرسچن ہسپتال کی بحالی کیلئے فنڈز ریزنگ مہم کا آغاز

لاہور (ادریس شیخ) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے یونائیٹڈ کرسچن ہسپتال کی بحالی کے لیے فنڈز ریزنگ مہم کا آغاز کر دیا۔ 1 لاکھ روپے امداد دینے اعلان، گزشتہ دس سالوں کا فرانزک  آڈٹ کروانے کا حکم۔

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے یونائیٹڈ کرسچن ہسپتال بحالی کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس پاکستان نےہسپتال کی بحالی کے لیے 7 رکنی کمیٹی اسٹیرنگ کمیٹی بنانے کا حکم دے دیا۔

 عدالت میں  ڈاکٹر جواد نے بتایا کہ یو سی ایچ کی بحالی کے لیے 40 سے 50... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  7 ماه پہلے

وزیراعظم عمران خان کا اچانک پمز ہسپتال کا دورہ

اسلام آباد (پبلک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پمز ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ دورہ میں وزیراعظم نے پمز کی انتظامیہ اور مریضوں کے لیے فراہم سہولیات کو سراہا۔

 

وزیراعظم عمران خان نے آج اچانک پمز ہسپتال کا دورہ کیا۔ دورہ میں وزیراعظم نے پمز کی انتظامیہ اور مریضوں کے لیے فراہم سہولیات کو سراہا۔ وزیراعظم نے مریضوں کے لیے دستیاب ادویات کے بارے میں استفسار کیا۔ پمز ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کے علاج معالجے کی سہولیات کا جائزہ لیا اور اطمینان کا اظہار کیا۔

... مزید پڑھیں
حارث افضل  7 ماه پہلے

ڈاکٹروں کی تقرری سے متعلق کیس؛ چیف جسٹس پنجاب حکومت پر برہم

لاہور (پبلک نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈاکٹروں کی تقرری سے متعلق کیس میں پنجاب حکومت پر شدید اظہارِ برہمی کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ ہے نیا پاکستان؟ یہ میرٹ ہے نئی حکومت کا؟

 

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں میرٹ سے ہٹ کر ڈاکٹر کی تقرری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پنجاب حکومت اور محکمہ صحت پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔

 

چیف... مزید پڑھیں
حارث افضل  7 ماه پہلے

سکولوں کو خلاف ضابطہ این جی اوز کو دینے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور (پبلک نیوز) سابق حکومت کی طرف سے سرکاری سکولوں کو خلاف ضابطہ این جی اوز کو دینے کی تحقیقات کے مطالبے کی قرارداد تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کر دی گئی۔

 

سابق حکومت کی طرف سے سرکاری سکولوں کو خلاف ضابطہ این جی اوز کو دینے کی تحقیقات کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کر دی گئی۔ قرارداد تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا کی جانب سے جمع کرائی گئی۔

 

قرارداد کے متن کے مطابق سابق دورِ حکومت میں محک... مزید پڑھیں
حارث افضل  7 ماه پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب کو بلا لیتے ہیں، یہیں بٹھا کر سمری منظور کراتے ہیں، چیف جسٹس ریمارکس

لاہور(پبلک نیوز) اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی کمی سے متعلق کیس کی سماعت، وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتایا کہ وینٹی لیٹر کی خریداری سے متعلق سمری وزیرعلیٰ پنجاب کے پاس ہے، چیف جسٹس نے 279 وینٹی لیٹرز منگوانے کے لیے چار ماہ کا وقت دے دیا۔

 

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سرکاری اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی کمی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے سرکاری اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی کمی پر برہمی کا اظہار کیا، وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتایا کہ... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  7 ماه پہلے