بڑے ہسپتالوں میں وینٹی لیٹر بھی بااثر لوگوں کو یا سفارش پر ملتا ہے: چیف جسٹس

راولپنڈی (پبلک نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستان میں بڑے ہسپتال بھی معیاری سہولتیں سے محروم ہیں۔ بڑے ہسپتالوں میں وینٹی لیٹر بھی بااثر لوگوں کو یا سفارش پر ملتا ہے۔ خیبر پختونخوا میں ایک بیڈ پر تین تین دیکھ کر چیف سیکریٹری کو طلب کر لیا۔

انھوں نے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بڑے ہسپتال بھی معیاری سہولتیں سے محروم ہیں۔ بڑے ہسپتالوں میں وینٹی لیٹر بھی بااثر لوگوں کو یا سفارش پر ملتا ہے۔ خیبر... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

مانسہرہ: سکاؤٹ کیڈٹ کالج بٹراسی میں یوم والدین کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

مانسہرہ (پبلک نیوز) سکاؤٹ کیڈٹ کالج بٹراسی میں یوم والدین کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کالج کے طلباء نے گھڑ سواری، نیزاہ بازی، پی ٹی اور آگ کے شعلوں سے چھلانگ  لگانے سمیت علاقائی دھنوں پر رقص کر کے سماء باندھ لیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی آزا د کشمیر کے صدر سردار مسعود خان تھے۔

تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے سکاؤٹ کیڈٹ کالج بٹراسی میں یوم والدین کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں کالج کے طلباء نے پی ٹی  گھڑ سواری، نیزہ بازی کا شاندار مظ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

قرشی یونیورسٹی کا پہلا کانووکیشن، گورنر پنجاب چودھری سرور کی خصوصی شرکت

لاہور (پبلک نیوز) قرشی یونیورسٹی کا پہلا کانووکیشن لاہور کے علی آڈیٹوریم میں ہوا۔ جس میں گورنر پنجاب چودھری سرور نے خصوصی شرکت کی۔

قرشی یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا کہ قرشی انڈسٹریز کے مشن، انسانیت کی بھلائی اور پاکستان کی ترقی ہے۔

چیئرمین قرشی انڈسٹریز اقبال احمد نے قرشی یونیورسٹی کو گلوبل نالج سٹی بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

کانووکیشن میں تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات میں گولڈ میڈل ت... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

سندھ کے سرکاری سکولز کی تعمیر میں بدترین کرپشن

اسلام آباد (پبلک نیوز) سندھ کے سرکاری سکولوں کی تعمیر میں بدترین کرپشن کی گئی۔ سپریم کورٹ نے ضلع جیکب آباد کے 648 ترقیاتی منصوبوں کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ نیب تین ماہ میں تحقیقات مکمل کر کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی  کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سندھ کے ضلع جیکب آباد کے ترقیاتی منصوبوں میں خردبرد کے معاملے کی سماعت کی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما سابق صوبائی وزیر اعجاز جاکھرانی عدالت میں پیش ہوئے تو چیف ج... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

خاتون کے ہسپتال عملہ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں: یاسمن راشد

لاہور (پبلک نیوز) سروس ہسپتال میں صوبائی وزیر یاسمن راشد نے گزشتہ ہفتے خاتون کی جانب سے ہسپتال عملہ پر لگائے گئے الزامات سے متعلق میڈیا کو بریفنگ دی۔ واقعہ سے ڈاکٹروں کی ساکھ کو نقصان ہوا ہے۔

سروس ہسپتال میں صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ڈاکٹرز پہلے سے کئی گنا زیادہ کام کر رہے ہیں خاتون کی جانب سے ہسپتال عملہ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ اگر اس میں کوئی حقیقت ہوتی تو ہم سے زیادہ سخت  ایکشن کوئی نہ لیتا۔<... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے