تنخواہوں سے محروم اساتذہ کا ڈی چوک پر دھرنا

اسلام آباد (پبلک نیوز) تنخواہوں  سے محروم اساتذہ نے ڈی چوک اسلام آباد میں دھرنا دے دیا۔ احتجاج سے سڑکیں بند ہو گئیں۔ اساتذہ نے مطالبات کی منظوری تک مظاہرہ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔

ہر دور میں تعلیمی شعبے کا برا حال۔ کبھی اساتذہ تو کبھی ملازمین بنے سراپا احتجاج۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پر ایک بار پھر مظاہرہ۔ بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کے معماروں کی جانب سے مستقلی کا مطالبہ لیے دھرنے پر بیٹھ گئے۔

ملک بھر سے مرد، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد دھرنے میں شریک ہ... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

پاکستان میں خودکشی کے رجحان میں خطرناک حد تک اضافہ

لاہور (پبلک نیوز) پاکستان میں خودکشی کے رجحان میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے لگا۔ رواں سال صرف لاہور میں 50 افراد نے مختلف وجوہات کے باعث خودکشی کی۔

ایک طرف نت نئی ٹیکنالوجی اور جدید سہولیات، دوسری طرف انسانی مسائل میں اضافہ۔ ذہنی امراض اور خودکشی کے رجحان میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ لاہور میں رواں سال کے دوران 48 افراد نے موت کو گلے لگا لیا۔

اعدادوشمار کے مطابق صرف لاہور شہر میں رواں سال 27 مردوں، 21 خواتین نے مختلف وجوہات کی بناء پر خودکشی کی۔ ذہنی امراض کی... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

سندھ فوڈ اتھارٹی کا سٹی کورٹ پر چھاپہ، دکاندارد کانیں چھوڑ کر فرار

کراچی (پبلک نیوز) سندھ فوڈ اتھارٹی نے کراچی جونا مارکیٹ کھویا منڈی میں مضر صحت کھویا فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 12 دکانوں کو سیل کر دیا جبکہ متعدد دکاندار دکانیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ مضر صحت کھویا انسانی جان کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ فوڈ اتھارٹی نے جونا مارکیٹ کھویا منڈی میں مضر صحت کھویا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں مضر صحت کھویا برآمد کر کے 12 دکانوں کو سیل کر دیا جبکہ کارروائی کے دوران متعدد دکان... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

خصوصی طلبا کو فرسٹ اور سیکنڈ فلور پر کمرے الاٹ، طلبہ سراپا احتجاج

پشاور (پبلک نیوز) جامعہ پشاور کے خصوصی طلباء انتظامیہ کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ خصوصی افراد کو فرسٹ اور سیکنڈ فلور پر کمرے الاٹ کر دیئے گئے۔ بینائی سے محروم طلبا کے لیے کتابیں بھی مہیا نہیں کی گئیں۔.

 

جامعہ پشاور کے خصوصی طلباء کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج۔ مظاہرین کی اکیڈمک بلاک کے سامنے انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی بھی کی گئی۔ مظاہرین کا کہنا ہے پشاور یونیورسٹی میں سہولیات کا فقدان ہے جس کی وجہ سے خصوصی افراد کو مشکلات کا سامنا ہے۔مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

حج دو ہزار انیس، حفاظتی ویکسین خریدنے کا عمل جاری

اسلام آباد (پبلک نیوز) حج دو ہزار انیس کی تیاریاں جاری، وزارت مذہبی امور حفاظتی ویکسین بھی خریدے گی۔ بولیاں مانگ لی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق حج دو ہزار انیس کے لیے وزارت مذہبی امور اقدامات اٹھا رہی ہے۔ وزارت مذہبی امور نے فیصلہ کیا ہے کہ عازمین حج کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ویکسین خریدی جائے گی۔

وزارت نے حفاظتی ویکسین خریدنے کے لیے بولیاں مانگ لیں ہے۔ حفاظتی ویکیسن عازمین حج کے لیے خریدی جائینگی۔ سیزنل انفلوالنزا اور سیکارائیڈ ویکسین کی 3 لاکھ 70 ہزار خوارکوں ک... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے