خراب صورتحال کے باعث آج بھی شہروں میں تعلیمی ادارے بند

پبلک نیوز: پاکستان بھر کے مختلف شہروں میں امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کے پیش نظر پنجاب، بلوچستان، خیبر پختونخوا سمیت سندھ میں تعلیمی ادارے بند ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے آسیہ بی بی کیس کے حوالے سے فیصلہ پر مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاجوں کے باعث ملک کے مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکومتی فیصلہ کیا گیا۔

ادھر حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں تمام سکولوں اور کالجوں کو بند رکھنے کا اعلان کیا اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن کا اجراء بھی جاری کیا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  10 ماه پہلے

مذہبی جماعتوں کا احتجاج، آج سرکاری و نجی سکول بند رہیں گے

لاہور(پبلک نیوز) پنجاب اور کے پی میں سرکاری و نجی سکول آج بند رہیں گے، پنجاب تعلیمی بورڈز نے تمام امتحانات بھی ملتوی کر دیئے، نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ سندھ حکومت کا تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ، بلوچستان میں بھی سکول معمول کے مطابق کھلیں گے۔

 

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آسیہ بی بی سے متعلق فیصلہ کے بعد مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے پیش نظر پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی جانب پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  10 ماه پہلے

سپریم کورٹ نے سروسز ہسپتال لاہور میں خراب لفٹوں سے متعلق کیس نمٹا دیا

لاہور (پبلک نیوز) سپریم کورٹ میں سروسز اسپتال لاہور میں خراب لفٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ایم ایس سروسز اسپتال نےعدالت کو بتایا کہ 4 لفٹس 16 ہفتوں میں تبدیل ہو جائیں گی۔ جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ آپ نے غلطی کی تلافی کر لی اچھی بات ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سروسز ہسپتال لاہور میں لفٹ خرابی کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس  سماعت کی۔

ایم ایس سروسز ہسپتال صوفی براہیم  اور ایم ایس میو ہسپتال عدالت میں پیش ہوئے۔ ای... مزید پڑھیں
حارث افضل  10 ماه پہلے

کے پی کے میں پی ٹی آئی کی دوسری حکومت، ہسپتالوں کی ناقص صفائی سوالیہ نشان بن گئی

اسلام آباد (پبلک نیوز) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ خیبر پختوںخوا میں تحریک انصاف کی دوسری حکومت ہے لیکن ابھی تک اسپتالوں میں فضلہ ٹھکانے لگانے کے لیے انسینیٹرز نہیں لگ سکے۔

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ وزیر صحت کے پی ڈاکٹر حشام انعام اللہ نے عدالت کو بتایا کہ سرکاری اسپتالوں کا چار سو سترہ کلو روزانہ کا فضلہ جمع ہوتا ہے۔ چیف جسٹس نے نجی اسپتالوں سے متعلق استفسار کیا تو وزیر صحت نے عدالت کو بتایا کہ  تریسٹھ اسپتال ہی... مزید پڑھیں
حارث افضل  10 ماه پہلے

بیگم کوٹ: لاکھوں مالیت کی کھانے پینے کی ایکسپائر اشیا پکڑی گئیں

لاہور (پبلک نیوز) فوڈ اتھارٹی نے پنجاب کی تاریخ کی سب سے بڑی جعل سازی کی کو شش ناکام بنا دیا۔ لاکھوں مالیت کی کھانے پینے کی ایکسپائر اشیا پکڑی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کروڑوں روپے مالیت کی 24 لاکھ 76 ہزار سے زائد ایکسپائر اشیاء برآمد کر لیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان کی سربراہی میں رات گئے بیگم کوٹ میں کاروائی کی گئی۔ ایکسپائر اشیاء میں انرجی ڈرنکس، غیر ملکی جوس، چاکلیٹس، کافی بین، اور کافی جار شامل ہیں۔

غیر ملکی برانڈز کے 1 لاک... مزید پڑھیں
حارث افضل  10 ماه پہلے