ٹیوٹا نے فنی تعلیم کی فیسیوں میں 50 فیصد اضافہ کر دیا

لاہور (پبلک نیوز) ٹیوٹا نے فنی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کی فیسیوں میں 50 فیصد اضافہ کر دیا، تعلیم حاصل کرنے والے طلباء وطالبات نے فیس اضافے کو مسترد کر دیا۔

 

پنجاب کا ادارہ ٹیوٹا کے ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ نے طالب علموں کی رجسٹریشن اور امتحانی فیس میں 50 فیصد سے زائد کا اضافہ کر دیا۔ فنی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کا کہنا ہے کہ ان پر بھاری فیسوں کے بوجھ ڈالا جا رہا ہے۔

 

ٹیوٹا نے 2 سالہ کورس جی ٹو اور ایک سالہ کورس جی تھری کی فیسوں میں اضاف... مزید پڑھیں
حارث افضل  3 ہفتے پہلے

پڑھے گا پاکستان تو ہی بڑھے گا پاکستان

اسلام آباد (پبلک نیوز) تعلیم سب کے لیے، یہ نعرہ یوں تو پاکستان کے سیاستدان اقتدار حاصل کرنے کے لیے صرف الیکشن کے دنوں میں ہی لگاتے نظر آتے ہیں۔ مگر نفسانفسی کے اس دور میں بھی ایک شخص ایسا ہے جو تین دہائیوں سے گلی محلوں سڑکوں گندگی کے ڈھیروں سے کوڑا چنتے بچوں کو زیور علم سے آراستہ کرنے میں جٹا ہوا ہے۔

 

نہ دیواریں، نہ چھت، نہ میز نہ کرسی، نہ بجلی، نہ ہی پانی اور نہ ہی پتھر کا دور کوئی دور دراز دیہی علاقہ بھی نہیں۔ جدید ترین وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ک... مزید پڑھیں
حارث افضل  3 ہفتے پہلے

اینٹی بائیوٹیک ادویات کی کھلے عام فروخت پر پابندی عائد

اسلام آباد (پبلک نیوز) بغیر ڈاکٹر کے نسخے کے دوائیں بیچنے والے ہو جائیں ہوشیار۔ اب کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے اینٹی بائیوٹیک ادویات کے کھلے عام فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی۔

ڈاکٹر کا نسخہ لائیں اور دوا پائیں۔ اب دوائیں ڈاکٹر کے نسخے کے بنا نہیں ملیں گی۔ اسلام اباد انتظامیہ نے کھلے عام دوائیوں کی فروخت پر پابندی عائد کر دی۔

وزارت صحت نے اینٹی بائیوٹک اور اینٹی بیکٹیریل دوائیوں سے متعلق قانون پر عملدرآمد سخت کردیا گیا۔ ڈرگ ان... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ہفتے پہلے

2 لاکھ روپے دیجئے، عوام کی صحت سے کھیلنے کا لائسنس حاصل کیجئے

لاہور (ناصرنقوی) ڈیڑھ سے 2 لاکھ روپے دیجئے اور عوام کی صحت سے کھیلنے کا لائسنس حاصل کیجئے۔ محکمہ صحت پنجاب کی انوکھی سکیم سامنے آگئی۔ نئے میڈیکل سٹورز کے لائسنس 2007 سے پابندی کے باوجود جاری ہوتے رہے۔ ڈرگ کنٹرولر، ڈرگ انپیکٹرز، سی ای او ہیلتھ سمیت متعدد نے کرپشن کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے اور ریڑھی بانوں، کریانہ مرچنٹ، مردہ افراد اور بیرون ملک مقیم افراد کے نام پر لائسنس جاری کیے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا۔ ڈریپ کے قوانین کی سنگین خلاف ورز... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  4 ہفتے پہلے

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، وزارت صحت نے جواب قومی اسمبلی میں جمع کرادیا

اسلام آباد(پبلک نیوز) وزارت صحت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات قومی اسمبلی کو بتا دیں۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی۔ خام مال اور پیکنگ مواد کی قیمتوں میں اضافہ، اور بجلی اور گیس کی قیمتوں اضافہ دواوں کی قیمتوں میں اضافے کا سبب بنا۔

 

قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی زیر صدارت جاری ہے، اجلاس کو وزارت صحت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات بتا دیں۔ تحریری جواب میں وزارت صحت نے بتایا کہ ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 ماه پہلے