بکر منڈی میں غیر قانونی ذبح خانہ سیل،2ہزار کلو مضرصحت گوشت برآمد

لاہور (پبلک نیوز) مضر صحت گوشت کی سپلائی کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بڑا کریک ڈاؤن کیا۔ بکر منڈی میں غیر قانونی ذبح خانہ سیل، 2000 کلو ناقص گوشت برآمد کر لیا گیا۔

ضلعی حکومت اور پنجاب فوڈ اتھارٹی  کی جانب سے بڑا ایکشن کیا گیا۔  ضلعی انتظامیہ کی غیر قانونی ذبحہ خانوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تحصیل ماڈل ٹاؤن میں گلشن احباب کوٹ لکھپت میں 2 غیر قانونی ذبحہ خانوں کو سیل کر دیا گیا جبکہ بکر منڈی میں غیر قانونی ذبح خانہ سیل کرتے ہوئے  2000 کلو ناقص گوشت برآ... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

کتاب سے دوری کے اسباب

کتاب انسان کی بہترین دوست ہے. یہ دوست ہم سے روٹھی یا ہم نے اسے چھوڑ دیا، جانے کیا ہوا کہ کتاب سے ہمارا صدیوں کا تعلق ٹوٹ گیا۔

جیسے پہیے کی ایجاد سے صنعتوں کو نئی زندگی مل گئی، ویسے ہی انسان کے روابط اور ذہنی نشوونما کو کتاب سے نئی نئی جہتیں ملی۔ ہر برے وقت میں کتاب نے ساتھ نبھایا، کتاب نے ہر فن سکھایا ، انگلی پکڑ کرانسان کو ہزاروں سال کا سفر آن کی آن میں کرادیا۔

لیکن پھر یہ کتابیں سجنے لگیں، شیلف ان کتابوں سے بھرے تو، سرہانے کے نیچے سے، بستے کے اندر سے اور پ... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

2015 سے اب تک 51 ہزار 764 افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے: رپورٹ

اسلام آباد (پبلک نیوز) ڈینگی اور کانگو وائرس سے متاثرہ افراد کی تفصیل قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 2015 سے اب تک 51 ہزار 764 افراد ڈینگی سے متاثرہوئے۔ سب سے زیادہ افراد 28 ہزار 298 خیبرپختونخوا میں متاثر ہوئے۔ کانگو وائرس نے 4 برسوں میں 613 افراد کو نشانہ بنایا۔

تفصیلات کے مطابق ڈینگی اور کانگو وائرس سے متاثرہ افراد کی تفصیل قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 2015 سے اب تک 51 ہزار 764 افراد ڈینگی سے متاثرہوئے۔ سب سے زیادہ افراد 28 ہزار 298... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

غیرقانونی بھرتیاں کا کیس، سابق وی سی پنجاب یونیورسٹی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 20 نومبر تک توسیع

لاہور (پبلک نیوز) غیرقانونی بھرتیوں کیس میں سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی مجاہد کامران سمیت 6 افراد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 20 نومبر تک توسیع کردی گئی

تفصیلات کے مطابق عدالت کے ایڈمن جج سید نجم الحسن نے سماعت کرتے ہوئے ڈاکٹر کامران مجاہد کے وکیل کی شکایت کے بدلے میں ریمارکس دیئے کہ نیب کے قوانین بدلنے کی ضرورت ہے جوکہ کئی عرصے سے چلے آ رہے ہیں۔

مجاہد کامران کے وکیل کی جانب سے یہ بھی کہنا تھا کہ نیب تعصب کا استعمال کر رہی ہے۔ نیب پراسیکیوٹر وارث علی جنجوعہ نے م... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

حکومت پنجاب کے احکامات نظر انداز، شیخوپورہ کے بھٹوں میں اینٹیں بنانے کا عمل جاری

لاہور (پبلک نیوز) حکومت پنجاب کی جانب سے سموگ کی پیش نظر اینٹیں بنانے والے بٹھوں کو بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے مگر تاحال اینٹیں بنانے کا عمل جاری ہے۔

حکومت پنجاب کی جانب سے سموگ کی پیش نظر اینٹیں بنانے والے بٹھوں کو بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے مگر تاحال اینٹیں بنانے کا عمل جاری ہے۔ جو مہلک بیماریوں اور فضائی آلودگی کا باعث بن رہے ہیں۔  

دوسری جانب لاہور باغوں کے شہر سے بدل کر آلودہ شہر بن گیا۔ ماحولیاتی آلودگی نے جہاں ماحول کو گندہ کیا... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے