پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسرز کی گرفتاریوں کیخلاف اساتذہ کا سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج

لاہور (پبلک نیوز) پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر سمیت دیگر پروفیسرز کی گرفتاریوں کے خلاف صوبے بھر کے اساتذہ نے سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا۔ پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ نےاحتجاجی اجلاس اور ریلی نکالی۔

اساتذہ کی تذلیل اور بے عزتی کے خلاف صوبے بھر میں اساتذہ نے آج احتجاج کیا پنجاب یونیورسٹی میں بھی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن نے احتجاجی اجلاس کا اہتمام کیا مگر خود ہی الجھ پڑے۔

سابق وائس چانسلر مجاہد کامران کی حمایت میں اساتذہ اور طلبہ نے سیاہ پٹیاں باندھ کر ری... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

صدر مملکت عارف علوی پہلی خسرہ بچاؤ قومی مہم کا افتتاح 15اکتوبر کو کرینگے

پبلک نیوز: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی صحت کے شعبوں میں خاص دلچسپی لینے لگے۔ وفاقی حکومت کی پہلی خسرہ بچاؤ قومی مہم کا افتتاح پندرہ اکتوبر کو صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کریں گے۔ پہلی قومی پولیو مہم کا افتتاح بھی صدر مملکت نے ہی کیا تھا۔

محلاتی سازشیں نہ ہی سیاسی جوڑ توڑ ، صدر مملکت عارف علوی کو قوم کی صحت کی فکر لاحق ۔ صدر پاکستان پندرہ اکتوبر کو ملک گیر خسرہ بچاؤ مہم کا افتتاح کریں گے ۔ اس حوالےسے وفاقی دارلحکومت کے ایک صحت مرکز میں خصوصی تقریب بھی ہوگی ۔ مہم بارہ روز... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

محکمہ ایجوکیشن کی جانب سے چھٹی سے دہم جماعت کے طلبہ و طالبات کیلئے خوشخبری

لاہور(پبلک نیوز) سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کا ایک اور احسن اقدام سکول ایجوکیشن نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے ای لرننگ ایپ کا اجراء کر دیا۔ اس ایپ میں چھٹی جماعت سے دہم جماعت تک سائنس اور ریاضی کی کتب آن لائن دستیاب ہیں۔

محکمہ ایجوکیشن کی جانب سے چھٹی سے دہم جماعت کی طالبات کے لیےخوشخبری، طالبہ کے لیے اب ایپلیکیشن پلے سٹور پر مفت دستیاب ہے۔ ایپلیکیشن میں چھٹی جماعت سے دہم جماعت تک سائنس اور ریاضی کی کتب آن لائن دستیاب ہیں۔ ای لرننگ ایپ ٹیچرز فرینڈلی اور اس... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

منشیات کی روک تھام کیلئے اینٹی نارکوٹکس پنجاب کی آگاہی مہم

لاہور (پبلک نیوز) نوجوان نسل کو نشے کی لت سے بچانے اور منشیات کی روک تھام کے لیے اینٹی نارکوٹکس پنجاب کی جانب سے تعلیمی اداروں میں آگاہی مہم جاری ہے۔

نجی تعلیمی ادارے میں منشیات سے نوجوان نسل کو بچانے کے لیے سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس میں جوائنٹ ڈائیکٹر اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کرنل شفیق احمد نے خصوصی لیکچر دیا۔ کرنل شفیق احمد کا کہنا تھا کہ  ڈپریشن کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد نشے سے پیار کرنے لگتی ہے۔ طلبہ کو محفوظ ماحول فراہم کرنا اداروں کا کام ہے جبکہ نشہ م... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

تنخواہیں نہ ملنے پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا اجتجاج

کراچی (پبلک نیوز) تنخواہیں نہ ملنے پر لیاری کی درجنوں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے کراچی کاپریس کلب کے باہر اجتجاج کیا۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز کا کہنا تھا کہ گزشتہ 4ماہ سے تنخواہیں نہیں مل رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لیڈ ہیلتھ ورکرز کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کیا۔  کراچی پریس کلب کے باہر اپنے حقوق کے لیے بینرز اٹھائے لیاری لیڈی ہیلتھ ورکرز کا کہنا تھا کہ گزشتہ 4ماہ سے ہمیں تنخوائیں نہیں ملی ہیں۔

لیڈی ہیلتھ ورکرز کا مزید کہنا تھا کہ اکائونٹ کھلنے کے باوجود تنخواہیں ادا... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے