شہر اقتدار کے سیکڑوں دیہات، کچی آبادیاں، سوسائٹیز صحت کی سہولیات سے محروم

اسلام آباد (پبلک نیوز) وفاقی دارلحکومت میں پرائمری ہیلتھ سسٹم غیر فعال، شہر اقتدار کے سیکڑوں دیہات، کچی آبادیاں اور سوسائٹیز صحت کی سہولیات سے محروم ہیں۔ مردم شماری میں اسلام آباد کی آبادی 20لاکھ لیکن اصل میں کہیں زیادہ ہے۔

وفاقی دارالحکومت کی آبادی میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، 9بڑے سیکٹرز، 20کچی آبادیوں، سینکڑوں دیہات اور درجنوں رہائشی سوسائیٹز والے شہرمیں صحت کی سہولتیں کم پڑ گئیں، میلوں دور پھیلے شہر اقتدارکی 50یونین کونسلز میں سے 30دیہی علاقے پر متشمل ہیں، جہاں اسپتا... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

راولپنڈی پوسٹ گریجویٹ کالج میں طالبہ کی ہلاکت پر ساتھی طالبات کا احتجاج

راولپنڈی(پبلک نیوز) راولپنڈی پوسٹ گریجویٹ کالج میں رات گئے لڑکی کی ہلاکت کا معاملہ، ساتھی طالبات نے روڈ بلاک کر کے شدید احتجاج کیا، ساتھی طالبات نے کہا کہ زہریلی چیز کے کاٹنے کے باعث عروج کی طبعیت بگڑی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔

 

راولپنڈی پوسٹ گریجویٹ کالج میں رات گئے طالبہ کی ہلاکت کا معاملہ، کالج انتظامیہ کی بے حسی کھل کر سامنے آنے لگی۔ کالج کی ساتھی طالبات نے عروج کے جاں بحق ہونے پر کالج انتظامیہ کے خلاف شدید احتجا ج کیا۔ طالبات نے الزا... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

500روپے روزانہ معاوضہ لیتا تھا، پمز ہسپتال سے گرفتار جعلی ڈاکٹر کا اعتراف

اسلام آباد (پبلک نیوز) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آبادمیں جعلی ڈاکٹر بن کر مریضوں کا علاج کرنے والے ملزم فدا حسین کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ ملزم نے اعتراف کیا کہ ڈاکٹرز کی جگہ ڈیوٹی کرنے کا 500روپے روزانہ کے حساب سے معاوضہ وصول کرتا تھا۔

تفصیلات کے مطابق پمزاسپتال میں ڈاکٹر بن کر ڈیوٹی کرنے والے فدا حسین کے بارے میں مزید انکشاف سامنے آگئے۔ فدا سکیورٹی سے بچنے کے لیے گاؤن پہن کر وارڈز میں آزادانہ گھومتا۔ ایک سال سے پلاسٹک سرجری کے مریضوں کو ادو... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

پمز اسپتال میں کئی ماہ تک ڈیوٹی کرنے والا جعلی ڈاکٹر پکڑا گیا

اسلام آباد (پبلک نیوز) پمز اسپتال میں کئی ماہ تک ڈیوٹی کرنے والا جعلی ڈاکٹر پکڑا گیا۔ ملزم کا 2ٹرینی ڈاکٹروں سے ان کی جگہ ڈیوٹی کرنے کا معاوضہ لینے کا بھی انکشاف۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پمز اسپتال میں فدا حسین نامی نوجوان کئی ماہ تک بطور ڈاکٹر ڈیوٹی کرکے انتظامیہ کو ماموں بناتا رہا، مریضوں کی شکایت پر پکڑا گیا، فدا حسین نامی نوجوان پمز کی ایمرجنسی وارڈ میں شعبہ پلاسٹک سرجری کے ڈاکٹر حسین خان اور ڈاکٹر عزیر خان کی جگہ نائٹ ڈی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

قوت سماعت سے محروم بچوں کو تعلیم کی فراہمی میں رکاوٹوں کا سامنا

لاہور(پبلک نیوز) انتظامیہ کی نااہلی سے ملتان کے قوت سماعت سے محروم بچوں کو تعلیم کی فراہمی میں رکاوٹوں کا سامنا کر نا پڑھ رہا ہے۔ قوت سماعت سے محروم بچوں کو گھر کی دہلیز پر تعلیم کی فراہمی کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا۔


پبلک نیوز کو موصول ہونے والی خصوصی دستاویزات کے مطابق سپیشل بچوں کو زیورتعلیم سے آراستہ کرنے میں انتظامیہ نااہلی کے آڑے آگئی، جلالپور میں گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن اسکول کی بسیں ہی ناکارہ ہو گئیں۔ معصوم بچوں کے لئے کتابوں، یونیفارم اور وظیفہ کے اعل... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے